اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مشن 2024: بی جے پی نے بنائی آٹھ رکنی کمیٹی، اپوزیشن میں نقب لگانے کی تیاری

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لوک سبھا انتخابات سے بہت پہلے بی جے پی نے ٹیم-8 بنائی ہے، جو اپوزیشن پارٹیوں کی مشکلات میں اضافہ کرنے کا کام کرے گی۔ بی جے پی نے مشن 2024 کے سلسلے میں جے پی نڈا کی صدارت میں منگل کو پارٹی دفتر میں میٹنگ کی۔ اس دوران اپوزیشن جماعتوں میں نقب لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ بی جے پی کانگریس، ایس پی، بی ایس پی، آر ایل ڈی، جے ڈی یو اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بااثر لیڈروں کو پارٹی میں شامل کرنے کی مہم چلائے گی۔مشن 2024 کے لیے بی جے پی کی سب سے اہم حکمت عملی کا حصہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرنا ہے۔ آٹھ رکنی کمیٹی میں مرکزی وزیر بھوپیندر یادو، مرکزی وزیر اشونی وشنو، مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما، جنرل سکریٹری ونود تاوڑے، ترون چُگ اور سنیل بنسل شامل ہیں۔ یہ آٹھ رہنما بی جے پی قیادت کے سب سے زیادہ قابل اعتماد مانے جاتے ہیں اور اس مہم کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ریاست کی تمام بڑی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو شامل کرنے کے لیے ایک میگا مہم چلانے جا رہی ہے جو بی جے پی کے نظریے سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر بی جے پی نے اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کو شامل کرکے ان کے حوصلے کو توڑنے کی حکمت عملی بنائی ہے، جس پر عمل درآمد کا کام یہ آٹھ رکنی کمیٹی کرے گی۔ اس حکمت عملی سے بی جے پی نے یوپی سے کئی ریاستوں میں انتخابی جنگ جیتی ہے اور اب وہ اسے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی اپنانے جارہی ہے تاکہ اقتدار کی ہیٹ ٹرک حاصل کرکے تاریخ رقم کی جاسکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist