اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قطر میں امریکی فوجی اڈہ مزید دس سال قائم رہے گا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خلیجی ریاست قطر میں امریکی فوجی اڈے اور امریکہ کی عسکری موجودگی کی مدت میں توسیع سے متعلق ایک نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس طرح قطر میں امریکی فوجی اڈہ آئندہ مزید دس سال تک موجود رہے گا۔
مذکورہ معاہدے سے واقفیت رکھنے والے ایک ذریعے نے منگل کو خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ دوحہ اور واشنگٹن حکومت نے قطر  میں امریکی فوجی اڈے کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ امریکی فوجی اڈہ قطری دارالحکومت دوحہ کے جنوب مغربی صحرا میں واقع ہے، جو العدید ایئر بیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 امریکہ  کا یہ اڈہ پورے مشرق وسطیٰ کے خطے میں امریکی فوجیوں کا سب سے بڑا اڈہ ہے۔ اس بارے میں اطلاعات سب سے پہلے امریکی نشریاتی سروس سی این این نے دی تھیں۔ اُدھر امریکی محکمہ دفاع نے فوری طور پر اس بارے میں تبصرہ کرنے کی ایک درخواست کا جواب نہیں دیا۔
مشرق وسطیٰ میں قطر کا کردار
اس چھوٹی سی خلیجی ریاست نے حماس کے ساتھ ہونے والے ثالثی مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کی طرف سے اسرائیل پر سرحد پار سے کیے جانے والے حملے میں بارہ سو کے قریب اسرائیلیوں کی ہلاکت اور دو سو سے زائد کے یرغمال بنائے جانے کے بعد سے قطر  نے فریقین کے مابین ثالثی کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
اُدھر  سات اکتوبر کے بعد سے امریکی صدر جو بائیڈن بھی قطر کے امیر سے باقاعدگی سے بات چیت کرتے رہے ہیں۔ ان کے مذاکرات کا مرکزی موضع حماس کی طرف سے بنائے گئے یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانا اور غزہ کے  باشندوں کے لیے امداد بڑھانا رہا ہے۔
غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق حماس کے حملے کے بعد سے جاری اسرائیلی فوجی آپریشن میں اب تک 22 ہزار کے قریب فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
قطر پر تنقید
امریکی کانگریس میں خلیجی ریاست قطر  پر اس بارے میں تنقید بھی کی جاتی رہی ہے کہ وہاں حماس کے اراکین موجود ہیں۔ 113 قانون سازوں کے گروپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دنیا کے ان تمام ممالک کو زیر دباؤ لائیں، جو حماس کی حمایت کرتے ہیں۔ ان ممالک میں قطر بھی شامل ہے۔
قطر اور امریکہ کے مابین اتحاد
قطر ایک ایسی خلیجی ریاست ہے، جو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا رکن نہ ہونے کے باوجود امریکہ کی دیرینہ اتحادی ہے۔ یاد رہے کہ قطر اور چند دیگر ریاستوں کو امریکہ نے ایک ”نان نیٹو اتحادی‘‘ کا خاص اسٹیٹس دے رکھا ہے۔ ان ریاستوں کے امریکہ کے ساتھ بہت خاص قسم کے ”اسٹریٹیجک ورکنگ‘‘ تعلقات ہیں۔
 اس کے علاوہ قطر 2021 ء میں  افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد سے واشنگٹن اور کابل میں دوبارہ برسراقتدار آنے والی طالبان  حکومت کے مابین  مذاکرات  کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے۔ قطر نے 2023 ء کے آخر میں چند اہم معاہدوں میں ثالثی کا کردار ادا کیا۔ ان سفارتی معاہدوں کے نتیجے میں وینیزویلا اور ایران  کی طرف سے کچھ امریکی قیدیوں کی رہائی اور قیدیوں کا تبادلہ بھی ممکن ہوا۔(سورس:ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN