اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر امام مسجد کو گولیاں مار کر شہید کردیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
379
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیو جرسی کے ایک علاقے میں امام مسجد حسن شریف کو منگل کے روز نماز فجر کے واقت مسجد کے باہر گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے، تاہم ابھی تک امریکی پولیس دہشت گردی میں ملوث کسی شخص کو گرفتار نہیں کر سکی۔ البتہ اٹارنی جنرل نے اسے مسلم دشمنی کا واقعہ تسلیم نہیں کیا ہے۔
ایسیکس کاؤنٹی پراسیکیوٹر ٹیڈ سٹیفن نے اس واقعے کا ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے۔ فجر کے وقت گولیوں کا نشانہ بننے پر امام مسجد کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور سہ پہر کے وقت شہید ہو گئے۔
امریکی اٹارنی جنرل میٹ پلیٹکن نے اس بارے میں اپنی ‘فائنڈنگز’ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ‘ سیکیورٹی حکام ابھی گولیاں مارنے والے ‘ شوٹر’ کو تلاش کر رہے، تاہم کوئی ایسے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں کہ یہ واقعہ مسلم دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔
امریکی سیکیورٹی اداروں نے اس واقعے کے ذمہ داروں کو دہشت گرد قرار نہیں دیا ہے۔ نہ ہی کسی کے لیے سہولت کار کی اصطلاح استعمال کی ہے۔ جیسا کہ دوسرے ملکوں میں ہونے والے واقعات کے حوالے سے فوراً یہ الفاظ استعمال کرنا شروع کر دیے جاتے ہیں۔
امریکی اٹارنی جنرل نے مزید کہا ‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجدوں اور دیگر عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے سات اکتوبر سے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ‘
میٹ پلیٹکن نے کہا ‘ میں بین الاقوامی سطح پر ہونے والے واقعات سے آگاہ ہوں ، اس لیے ہمارے ملک میں بسنے والی مختلف اقوام میں تعصب بڑھا ہوا ہے ، خصوصاً مسلمانوں میں۔ اس وقت نیو جرسی میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جنہیں خوف رہتا ہے۔ کہ وہ قتل کے واقعات کی خبریں دیکھتے ہیں۔ ‘
واضح رہے امام مسجد حسن شریف مسجد میں بطور امام پانچ سال سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ پبلک سیفٹی ڈائریکٹر فرٹز فریج نے امام مسجد کے بارے میں کہا انہیں مذہبی ہم آہنگی کے لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے گا انہوں نے شہر کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم کردار دا کیا۔’
ڈائریکٹر فریج کا کہنا تھا’ ہم آپ سب کے درد کو محسوس کر سکتے ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے تمام وسائل ان کے لیے بروئے کار لائیں گے جو امریکہ کے مسلسل پارٹنر کے طور پر یہاں مجود ہیں، ہم یقینی بنائیں گے کہ سنگین جرائم ختم ہوں۔’

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN