اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کی اگلی بلند ترین عمارت ’جدہ ٹاور‘، برج خلیفہ کی جگہ کب لے گی؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جدہ ٹاور کے نام سے مشہور ایک ہزار میٹر بلند ترین یہ عمارت دبئی کی آئیکونک بلڈنگ برج الخلیفہ سے بلندترین عمارت ہونے کا اعزاز چھین لے گی۔خلیجی ممالک کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں اور دُنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ بھی دبئی میں واقع ہے۔اس باب میں سعودی عرب نے ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے بحر احمر کے کنارے پر واقع جدہ شہر میں دُنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر شروع کررکھی ہے۔ 
دنیا کی بلند ترین عمارت کے پراجیکٹ ڈائریکٹر منیب حمود کے مطابق اس طرح کے غیر معمولی منصوبے عموماً تاخیر کا شکار رہتے ہیں۔ 
2013 میں شروع ہونے والا یہ پروجیکٹ 2020ء تک اپنی تکمیل کو پہنچنا تھا تاہم 2018 میں یہ تاخیر کا شکار ہوا، پانچ سال کے وقفے کے بعد 2023ء میں اب دوبارہاس پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا ہے۔
جدہ اکنامک سٹی کا شاہکار 
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے اس
بات کی تصدیق کی ہے کہ جدہ ٹاور مکمل ہونے کے بعد دنیا میں بلند ترین عمارت کی نئی وضاحت پیش کرسکتا ہے۔
جدہ اکنامک کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس شاہکار کا تصور ایک کثیر جہتی کمپلیکس کے طور پر کیا گیا ہے جو کہ 57 ملین اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے۔
اس بلند و بالا عمارت میں کمرشل اور رہائشی پروجیکٹ ہے جس میں کئی لگژری ہوٹل، شاپنگ مال، رہائشی فلیٹس اور دفاتر قائم کیے جائیں گے۔ اس عمارت میں 160 منزلیں صرف رہائشی مقاصد کے لیے بنائی جائیں گی۔
دنیا کا سب سے بلند ترین ’آبزرویشن ڈیک‘ 
جدہ ٹاور میں گراؤنڈ سے 2,178 فٹ بلند دنیا کا سب سے بلند ترین ’آبزرویشن ڈیک‘ بھی ہوگا جہاں کھڑے ہوکر آپ دنیا کو ایک نئی نظر سے دیکھ سکیں گے، جس کا بیرونی پلیٹ فارم 5,382 مربع فٹ ہوگا۔
ریکارڈ بلندی کو چھونے والی لفٹیں 
اس عمارت کی لفٹیں 2,165 فٹ کی ریکارڈ بلندی کو چھوئیں گی جبکہ ڈبل ڈیکر لفٹیں مہمانوں کو عمارت کی پہلی منزل سے براہ راست ’آبزرویشن ڈیک‘ تک لے جائیں گی جو 12.5 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔
ماہرین تعمیرات کا کہنا ہے کہ اس بلند و بالا عمارت میں پانی کی فراہمی بھی ایک پیچیدہ مسئلہ ہوسکتی ہے تاہم یہ تمام پیچیدگیاں دور کرنا ناممکن بھی نہیں۔
علاوہ ازیں، جدہ ٹاور کامتاثرکن ڈیزائن اور اس پر آنے والی ممکنہ طور پر 1.23 بلین ڈالرز کی لاگت اسے’برج خلیفہ‘ سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز چھننے کے لیے مزید مضبوط امیدوار بناتی ہے۔یہ تعمیراتی شاہکار جو کہ شمالی جدہ میں 20 بلین ڈالر کے ایک بڑے میگا پروجیکٹ کے حصے کے طور پر بنایا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ 828 میٹربلند’برج خلیفہ‘ نے 2010ء میں دنیا کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN