اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی- برطانوی حملوں نے حوثیوں کی 30 فیصد جنگی صلاحیتوں کو تباہ کر دیا: نیویارک ٹائمز

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے کل ہفتے کے روز امریکی انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ مغربی اتحاد کی طرف سے حوثیوں کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کے نتیجے میں ان کی جارحانہ صلاحیتوں میں 30 فیصد سے زیادہ کو تباہ کردیا گیا ہے۔
اخبار نے کہا کہ "150 سے زیادہ گائیڈڈ میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے میزائلوں اور ڈرونوں کے لیے ذخیرہ کرنے اور لانچنگ سائٹس کی شکل میں 60 سے زیادہ اہداف پر حملہ کرنے کے بعد حوثیوں کی جارحانہ صلاحیتوں میں سے صرف 20 فی صد سے 30 فیصد کو نقصان پہنچا یا تباہ کیا گیا”۔اس نے کہا کہ حوثیوں کے زیادہ تر ہتھیار "موبائل پلیٹ فارمز پر انحصار کرتے ہیں اور آسانی سے منتقل کیے یا چھپائے جا سکتے ہیں۔”
اخبار نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اہداف تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ حالیہ برسوں میں انہوں نے حوثی ڈرونز اور گولہ بارود کے لیے کمانڈ سینٹرز، اسٹوریج اور پروڈکشن سائٹس کا پتہ لگانے کے لیے اہم وسائل مختص نہیں کیے تھے
حیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے حوثی گروپ کے خلاف آپریشن میں یمن میں اڈوں پر دوبارہ امریکی فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
حوثیوں کی صفوں کے اندر دو سکیورٹی اور فوجی ذرائع کے مطابق ہفتے کی سہ پہر ایک نئے حملے نے مغربی یمن کے الحدیدہ میں ایک حوثی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، جس کے جواب میں انہوں نے حیرہ احمر کی طرف میزائل داغے۔
الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے وفادار ایک نامعلوم فوجی ذریعے نے ’اے ایف پی‘ بتایا کہ "وہ جگہ جہاں سے تھوڑی دیر قبل حوثیوں کا میزائل داغا گیا تھا وہ حدیدہ شہرکے مضافات میں بحیرہ احمر کی طرف مارا گیا تھا۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ بمباری سمندر سے تھی یا کسی اور طرف سے کی گئی تھی۔ حدیدہ پولیس کے ایک سکیورٹی ذریعے نےاس حملے کی تصدیق کی۔
خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق ہفتے کی صبح صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں نیوی گیشن کی حفاظت کے وعدے کے بعد امریکا نے یمنی حوثی فورسز کے خلاف ایک نیا حملہ کیا۔
دوسری طرف امریکی حملوں کے جواب میں یمن میں حوثی کے ترجمان محمد عبدالسلام نے رائٹرز کو بتایا کہ ان حملوں کا، جن میں سے تازہ ترین حملہ صنعا میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا کہ تاہم ان سے کوئی زیادہ اثر نہیں پڑا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN