اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ کے باشندوں پر مسلط جنگ کے 100 دن 100 سال کے برابر ہیں: یو این ایجنسی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے اتوار کے روز 100 دن ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب جنگ کی وجہ سے غزہ میں انسانی صورت حال کی سنگینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثر ہونے والے باشندوں کے ایک سو دن ایک صدی کے برابر ہیں۔
سنگین انسانی بحران کے درمیان اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔
’یو این آر ڈبلیو اے‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے زور دے کر کہا کہ غزہ کی صورتحال انتہائی مشکل، تباہ کن اور ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے العربیہ/الحدث کو اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ کی پٹی پر جنگ کے 100 دن اس پٹی کے باشندوں کے لیے ایسے گزرے جیسے 100 سال ہوں۔
انہوں نے مصری شہر العریش پہنچنے پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ کی صورتحال بہت مشکل، تباہ کن اور ناقابل برداشت ہے۔اقوام متحدہ کے کمشنر جنرل نے دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مداخلت کریں اور فوری جنگ بندی کے حصول کے لیے کام کریں۔
یہ انتباہ جنگ بندی کے بین الاقوامی مطالبات کے تناظر میں سامنے آیا ہے، خاص طور پر محصور اور گنجان آباد غزہ کی پٹی پر قحط کا خوف منڈلانے لگا ہے۔
لازارینی نے زور دے کر کہا تھا کہ "گذشتہ 100 دنوں میں موت، تباہی، نقل مکانی، بھوک، تباہی اور غم کی شدت نے ہماری مشترکہ انسانیت کو داغدار کر دیا ہے”۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ کے بچوں کی ایک پوری نسل "نفسیاتی صدمے” کا شکار ہے، بیماریاں پھیل رہی ہیں اور "قحط” پھیل رہا ہے۔غزہ کے بیشتر علاقے ملبے کے ڈھیر اور سرمئی ہاٹ سپاٹ میں تبدیل ہو گئے۔ فلسطینیوں کے ابتدائی اندازوں کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں دو تہائی عمارتیں اور مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔
غزہ کی پٹی کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی جنوب کی طرف بے گھر ہو گئی ہے جہاں ان کا ہجوم تباہ شدہ کیمپوں، پارکوں، سڑکوں اور گلیوں میں رہنے پرمجبور ہے۔
اقوام متحدہ کے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ 1.9 ملین افراد یا تقریباً 85 فیصد آبادی کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔غزہ کے بیشتر ہسپتال کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی میں آدھے سے بھی کم ہسپتال صرف جزوی طور پر کام کر رہے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 23,843 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں، جب کہ 60,000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN