اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اجودھیا کی ریکی کی 22 جنوری کو بڑی واردات کرنی تھی، گرفتار گینگسٹر شنکرلال کا انکشاف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
165
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:یوپی اے ٹی ایس نے ایودھیا سے تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے خالصتانی دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں۔ تینوں راجستھان کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے نام شنکر لال، اجیت کمار، پردیپ پونیا ہیں۔ تینوں اپنی گاڑی میں شری رام کے جھنڈے کے ساتھ ایودھیا کی ریکی کر رہے تھے۔ گرفتار ملزم شنکر لال نے پوچھ گچھ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے۔آج تک نےاپنی خاص رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے
خبر کے مطابق شنکر لال کینیڈا میں موجود خالصتانی حامی ہرمندر عرف لنڈا سے رابطے میں تھا۔ ہرمندر نے شنکر کو بتایا تھا کہ خالصتانی دہشت گرد گروپتونت نے ایودھیا کی ریکی کرنے کو کہا تھا۔ اس کے علاوہ ایودھیا کا نقشہ بھیجنے کا حکم بھی دیا گیا۔ یہ تینوں کینیڈا میں موجود ہرمندر عرف لنڈا کے کہنے پر ایودھیا پہنچے تھے۔
معلومات کے مطابق شنکر لال راجستھان کا بدنام زمانہ گینگسٹر ہے اور اس کے خلاف کئی مقدمات درج ہیں۔ وہ کینیڈا میں بیٹھے کئی غنڈوں سے رابطے میں تھا جو خالصتانی دہشت گردوں سے وابستہ ہیں۔ پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کو چکمہ دینے کے لیے ملزمان اپنی اسکارپیو میں شری رام کا جھنڈا لگا کر ایودھیا کا چکر لگا رہے تھے۔
ایودھیا سے ملزمان کے پکڑے جانے کے کچھ دیر بعد سکھ فار جسٹس کے سربراہ دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو نے ایک آڈیو جاری کر کے ملزمان کی حمایت کی تھی۔ اب یوپی اے ٹی ایس نے بھی سکھ فار جسٹس سے تعلق کی جانچ شروع کردی ہے۔
22 جنوری کوبڑا جرم کرنے کا منصوبہ
پولیس نے کہا کہ اب تک کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تینوں مشتبہ افراد خالصتانی حامی ہرمندر سنگھ عرف لنڈا کے ساتھ رابطے میں تھے۔ گروپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہرمندر سنگھ لنڈا نے تینوں مشتبہ افراد سے ایودھیا میں ریکی کرنے اور آس پاس کے علاقے کا نقشہ بھیجنے کو کہا تھا۔ ریکی کے بعد تینوں کو ایودھیا میں رہنا پڑا – ہدایت ملنے کے بعد کوئی بڑا واقعہ انجام دیناتھا۔ اے ٹی ایس اس آڈیو کی جانچ کر رہی ہے۔ تینوں کے پاس سے ہریانہ نمبر اسکارپیو ایچ آر 51 بی ایکس 3753 برآمد ہوئی۔
(سورس:آج تک آن لائن)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN