اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایودھیا کے مسلمان خوف وتشویش میں کیوں ہیں:دی ہندو کی رپورٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
250
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جیسے جیسے 22 جنوری قریب آ رہی ہے، اتر پردیش کے ایودھیا میں مندر کے آس پاس رہنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔
22 جنوری کو ہونے والے رام مندر پران پرتیشتھا پروگرام میں نہ صرف وزیر اعظم اور صدر مملکت شرکت کریں گے بلکہ ان کے علاوہ کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، سینئر لیڈران، پارٹی کارکنان اور دیگر بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔
ایودھیا رام جنم بھومی پولیس اسٹیشن کے اندر آنے والے دورہی کوان علاقے کے وحید قریشی نے دی ہندو کو بتایا، "ہمیں نہیں معلوم کہ باہر کے لوگ کیا سوچ رہے ہیں یا منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انتظامیہ نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ کوئی غیر متوقع واقعہ نہیں ہوگا۔” لیکن لاکھوں لوگوں میں سے کچھ عناصر کے غلط ارادے ہو سکتے ہیں۔”
انہوں نے اخبار کو بتایا، ’’ہمارا خاندان 1990 اور 1992 میں ایودھیا میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کا گواہ رہا ہے‘‘۔
اتر پردیش حکومت کی طرف سے امن و سلامتی کی بار بار یقین دہانیوں کے باوجود ایودھیا میں کئی مسلم خاندان ایسے ہیں جو 22 جنوری کو ہونے والے پروگرام کو لے کر پریشان ہیں
۔ ایودھیا کی ایک مسلم تنظیم نے مقامی انتظامیہ کو ایودھیا کے مسلم اکثریتی علاقوں اور 1992 کے فرقہ وارانہ فسادات سے متاثرہ علاقوں میں حفاظتی انتظامات اور نگرانی بڑھانے کے لیے درخواست دی ہے۔
اخبار لکھتا ہے کہ 16 جنوری کو انجمن تحفظ مساجد و مقابر نامی تنظیم نے ایودھیا ڈویژن کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ ’’ایودھیا شہر میں ہندو اور مسلمان پرامن طریقے سے رہتے ہیں مسلمانو ں کے غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات ہیں۔ لیکن ماضی میں یہاں باہر سے آنے والے لوگوں کی بھیڑ کی وجہ سے یہاں کی کمیونٹی کو جان، مال اور مذہبی مقامات کا نقصان ہوا ہے۔”
"22 جنوری کو پران پرتیشٹھاا کے دن اور اس کے بعد باہر کے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ یہاں جمع ہونے کی امید ہے، اس لیے ایودھیا میں رہنے والے مسلمان خوف میں مبتلا ہیں۔ ماضی کے واقعات کے پیش نظر، آپ سے گزارش ہے کہ ٹہری بازار، ٹین والی مسجد "گول چوراہا سید واڑہ، بیگم پورہ، دوراہا کنواں اور مغل پورہ سمیت دیگر مقامات پر نگرانی بڑھائی جائے اور حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے۔”
ایودھیا ضلع میں تقریباً 25 لاکھ مسلمان رہتے ہیں جو کل آبادی کا 14.8 فیصد ہے۔ مندر کے چار کلومیٹر کے دائرے میں تقریباً 5 ہزار مسلمان رہتے ہیں۔
ایودھیا میں سنی سنٹرل وقف بورڈ کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین محمد اعظم قادری نے اخبار کو بتایا، ’’کچھ مسلمانوں نے اپنے بچوں اور خواتین کے خاندان کے افراد کو لکھنؤ، بارہ بنکی اور دیگر قریبی اضلاع میں رشتہ داروں کے گھر بھیج دیا ہے۔ "ہم نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی کیونکہ انتظامیہ نے ہمیں تحفظ کی ضمانت دی ہے، لیکن 1990 اور 1992 کے فرقہ وارانہ واقعات کے خوف کو بہت سے لوگوں کے لیے بھولنا مشکل ہے۔”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN