اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی پردیش کانگریس کا لوک سبھا الیکشن 2024 کی انتخابی مہم 3 فروری سے چلانے کا اعلان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی قیادت میں دہلی کانگریس کی ’عظیم ریلی‘ کا انعقاد 3 فروری 2024 کو رام لیلا میدان گیتا کالونی میں کیا جانا ہے جس کے پیش نظر آج کانگریس پارٹی کی ایک اہم میٹنگ موجپور میں منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اروندر سنگھ لولی نے شرکت کی۔ صدارت بابرپور ضلع کانگریس صدر چودھری زبیر احمد و آدیش بھاردواج نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے بحسن و خوبی انجام دیے۔ میٹنگ میں شمال مشرقی دہلی لوک سبھا کے سبھی کانگریس عہدیداران و کارکنان پرجوش نظر آرہے تھے اور اروندر سنگھ لولی کو سننے کے لیے بیتاب تھے۔
کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اروندر سنگھ لولی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جب جب کانگریس پارٹی نے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کیلئے رفتار پکڑی ہے اور اپنا کھویا ہوا وقار واپس لینے کی لڑائی لڑی ہے تو شمال مشرقی دہلی کے عوام نے بھرپور ساتھ دیا ہے۔ آج کی میٹنگ میں جس تعداد میں کانگریس کارکنان و لیڈران کے علاوہ عام لوگ دکھائی دے رہے ہیں وہ اس بات کی دلیل ہے کہ لوگ بدلاﺅ کا پورا من بنا چکے ہیں۔
دہلی کانگریس صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں جب کانگریس نے واپسی کی ہے تو جمنا پار سے اس کا بگل بجا ہے۔ انہوں نے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی جی نے جب ’کانگریس آئی‘ تشکیل دی تو کانگریس پارٹی کی جیت کی شروعات ہاتھی کے نشان پر گاندھی نگر سے ہوئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب کانگریس آئی کو ہاتھ کا نشان ملا تو گھونڈہ سیٹ سے کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا۔ آج دوبارہ جدوجہد کا سفر جاری ہے اور کانگریس پارٹی اس لیے لڑائی لڑ رہی ہے کہ موجودہ سرکار پورے ہندوستان کی جمہوریت کی بنیادوں کو ہلانے کا کام کر رہی ہے۔ تاہم اس کے خلاف آواز اٹھانے کا وقت آ گیا ہے اور جمناپار سے 3 فروری کو جو آواز بلند ہوگی وہ پورے ملک میں موجودہ حکومت کو ہلانے کا کام کرے گی۔(پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN