اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش پھر بدلیں گے پالا،بی جے پی ہائی کمان نے دی منظوری، جلد ہوبے کھیلا!

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
344
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو)بہار میں سیاسی اٹھا پٹخ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نتیش کمار جلد ہی سیاسی قلابازی لے سکتے ہیں۔ ادھر ایک اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات میں کہا جارہا ہے لوک سبھا انتخابات سے پہلے بہار کی سیاست میں ایک بڑا طوفان آنے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں۔ کچھ عرصے سے اتحادی پارٹیوں سے ناراض بہار کے سی ایم نتیش کمار کے دوبارہ بی جے پی کے ساتھ رابطے میں ہونے کی خبریں ہیں۔ آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ بھی اشاروں کے ذریعے نتیش پر حملہ کر رہی ہیں۔ اس درمیان ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت میں بھی نتیش کی واپسی کے معاملے پربات چیت ہو رہی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ پورا معاملہ کیا ہے۔
پی ایم مودی، شاہ اور نڈا کے درمیان بات چیت:ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نتیش کمار بی جے پی کی مرکزی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی نے نتیش کمار کے معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے ساتھ تقریباً 3 گھنٹے تک بات چیت کی۔ اگر یہ دعویٰ سچ ہے تو بہار کی سیاست میں جلد ہی بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
اس کا ایک اور اشارہ ملا وہ یہ کہ نتیش لگاتار انڈیا الائنس سے دوری بنارہے ہیں بہار میں یہ اتحاد ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔ یہ وہی ریاست ہے جہاں 2023 میں اپوزیشن لیڈر 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اب جب ہندوستان کے ایک اہم جز کانگریس کی بھارت جوڑو نیا یاترا بہار پہنچنے والی ہے تو ایسے کئی واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے اتحاد بحران کا شکار ہے۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پٹنہ میں راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ میں شرکت نہیں کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی 30 جنوری کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک ریلی کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی ایم کمار نے پہلے ہی 30 جنوری کو کچھ پروگرام طے کر لیے ہیں۔ تاہم نتیش کیمپ نے ابھی تک باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا ہے کہ آیا وہ راہل کے دورے میں شرکت کریں گے یا نہیں۔
ان سب سے ظاہر ہوتا ہے کہ نتیش بابو اگر پلٹی مار لیں اور بی جے پی کو پھر گلے لگا لیں تو کسی کو تعجب نہیں ہوگا حالانکہ وہ کہہ چکے ہیں کہ مر جائیں گے مگر بی جے پی کے ساتھ نہیں جائیں گے پھر بھی یہ باتیں ہیں باتوں کا کیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN