اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کا ‘جسم 47 میں آزاد ہوا تاہم اس کی روح 22 جنوری’ کو: مرکزی کابینہ کی قرارداد

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
217
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر اعظم مودی کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا کہ سن 1947 میں تو ‘ملک کے جسم کو آزادی ملی’ تھی جبکہ بھارتی ‘روح’ کو 22 جنوری کو رام مندر کے افتتاح کے بعد آزادی ملی، جس سے روحانی سکون کا احساس ہوا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہونے والے رام مندر کے افتتاح کے بعد انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں اس عظیم کارنامے کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔
مرکزی کابینہ نے بدھ کو یہ قرارداد منظور کی، جس میں کہا گیا ہے کہ سن 1947 میں تو محض ”ملک کے جسم کو آزادی ملی تھی” تاہم ”اس کی روح کی پران پرتیشٹھا (روح میں جان ڈالنے اور اس کی تقدیس کا عمل) تو 22 جنوری سن 2024” کو ہوئی اور ”ہر ایک شخص نے اس سے روحانی سکون و اطمینان محسوس کیا۔’
کابینہ کی جانب سے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یہ قرارداد پڑھ کر سنائی اور اس اجلاس کو ”تاریخی۔۔۔ قرار دیتے ہوئے اسے ملینیئم کابینہ” قرار دیا گیا۔ اس قرارداد میں مزید کہا گیا کہ نریندر مودی نے ”صدیوں پرانے خواب کو پورا کر دیا ہے۔” ایک وہ خواب جسے، ”بھارتی تہذیب پانچ صدیوں سے دیکھتی رہی تھی۔” قرارداد میں مودی کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا گیا: ”لوگوں سے آپ کو جو پیار ملا ہے اس نے آپ کو عوام کے ایک ہیرو کے طور پر قائم کر دیا۔ تاہم نئے دور کے آغاز کے بعد، آپ نئے دور کے سرخیل کے طور پر بھی ابھر کر سامنے آئے ہیں۔”
بعد میں کابینہ کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں صحافیوں کو بتاتے ہوئے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انو راگ ٹھاکر نے کہا، ”مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے آغاز میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پران پرتیشتھا کی کامیاب تقریب پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا
ان کا کہنا تھا، ”ایک عوامی تحریک کے طور پر، ایمرجنسی کے دوران بھی لوگوں میں اتحاد تھا، تاہم وہ اتحاد آمریت کے خلاف، مزاحمت کی تحریک کے طور پر تھا۔ البتہ بھگوان رام کے لیے عوامی تحریک جس کا ہم مشاہدہ کر رہے ہیں ایک نئے دور کے آغاز کا اشارہ دے رہی ہے۔” انہوں نے مزید کہا، ” آزاد بھارت میں رام جنم بھومی تحریک واحد ایسی تحریک تھی جس نے سب کو جمع کیا۔ کروڑوں بھارتی جذباتی طور پر اس تحریک سے وابستہ تھے اور اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے۔”
ان کا مزید کہنا تھا کہ رام مندر، ”آج ایک بیانیہ ترتیب دینے والی عوامی تحریک بن چکی ہے۔ اس قسم کا کارنامہ کوئی ایسی شخصیت کر سکتی ہے، جس کے ہاتھوں کو خدا کی طرف سے خصوصی تائید و نصرت حاصل ہو۔” ایک طرف مودی کی کابینہ ان کی تعریف میں جہاں اس قدر رطب اللسان ہے تو دوسری جانب متعدد بین الاقومی ادارے اور انسانی حقوق کے گروپ گزشتہ کئی برسوں مسلسل بھارت میں میڈیا کی آزادی، انسانی حقوق کے مسائل، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور کمزور ہوتی جمہوریت جیسے امور کی طرف اشارہ کرتے رہے ہیں۔(ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN