اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت نے 75واں یوم جمہوریہ شان و شوکت سے منایا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
16
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت نے اپنی یوم جمہوریہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نئی دہلی میں ہونے والے سب سے بڑے پریڈ میں ناری شکتی یا "خواتین کی طاقت” کی خصوصی طور پر نمائش کی۔ پہلی مرتبہ صرف خواتین پر مشتمل تینوں افواج کے دستے نے مارچ کیا جب کہ نیم فوجی دستہ سی اے پی ایف بھی صرف خواتین فوجیوں پر مشتمل تھا۔
خواتین پائلٹوں نے بھی اپنے فضائی کرتب دکھائے۔ اس کے علاوہ پہلی مرتبہ پریڈ میں 100سے زائد خواتین پر مشتمل فنکاروں نے بھارتی کلاسیکی موسیقی کے آلات کے ذریعہ کرتویہ پتھ پر ایک سماں باندھد دیااس موقع پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کا بھی مظاہرہ کیا۔ بھارت اپنی مسلح افواج کی جدید کاری پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔
اس پریڈ میں فرانسیسی فوجیوں کا ایک دستہ بھی شریک ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال باسل ڈے پریڈ کے موقع پر بھارتی فوجیو ں نے پیرس میں مارچ پاسٹ میں حصہ لیا تھا۔
پریڈ میں فرانسیسی فضائیہ کے رافیل جنگی طیاروں اور ایک ملٹی رول ٹینکر ٹرانسپورٹ طیارے نے بھی حصہ لیا۔ اس موقع پر ماکروں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر دروپدی مرمو کے علاوہ اہم رہنماوں کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے۔
ماکروں جمعرات کے روز بھارت آپہنچے تھے۔ بعد میں وزیر اعظم مودی نے ان کے اعزاز میں جے پور میں ایک عشایے کا اہتمام کیا تھا۔ دونوں رہنماوں نے اس سے قبل کاروں کے ایک قافلے کے ساتھ شہر کا دورہ کیا۔ مودی نے انہیں اس رام مند ر کا ایک نمونہ تحفے میں پیش کیا، جسے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو منہدم کرکے تعمیر کیا گیا ہے اور جس کا افتتاح گزشتہ دنوں مودی نے کیا تھا۔
خیال رہے کہ بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر کسی غیر ملکی رہنما کو مہمان خصوصی کے طورپر مدعو کرتا ہے۔ گزشتہ سال مصر کے صدر عبدالفتح السیسی مہمان خصوصی تھے۔ نئی دہلی نے اس سال مہمان خصوصی کے طورپرپہلے امریکی صدر جو بائیڈن کو مدعو کیا تھا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist