اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معروف فیکٹ چیکر محمد زبیر کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے تامل ناڈو کا باوقار ایوارڈ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی: تامل ناڈو کے چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے جمعہ کے روز فیکٹ چیک کرنے والے معروف جرنلسٹ محمد زبیر کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ریاستی حکومت کا باوقار ایوارڈ پیش کیا "تشدد کی روک تھام میں ان کی شراکت کے اعتراف میں” یہ ایوارڈ دیا گیا قابل ذکر ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا میں ان دعوؤں کو مسترد کیا تھا کہ تارکین وطن کارکنوں پر تامل ناڈو میں حملہ کیا گیا تھا۔ .
فیکٹ چیک کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز Altnews کے شریک بانی زبیر کو آیہاں 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں اسٹالن نے یہ ایوارڈ پیش کیا۔ حکومت نے مارچ 2023 میں کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ دعوے کیے گئے کہ "تامل ناڈو میں تارکین وطن کارکنوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔”اس طرح کے دعوے کرنے والے ویڈیو کلپس کی صداقت کی جانچ کرنے کے بعد، زبیر نے AltNews میں یہ واضح کر دیا کہ اس طرح کے دعوے جھوٹے ہیں اور اس طرح کے حملے تمل ناڈو میں بالکل نہیں ہوئے۔”اس طرح، اس نے تامل ناڈو کے خلاف افواہوں کو پھیلانے سے روکا اور ذات، مذہب، نسل اور زبان کی وجہ سے ہونے والے تشدد کو روکنے کے لیے کام کیا،” ریاستی حکومت نے حوالہ میں ان کی کوششوں کو سراہا
"فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے، محمد زبیر کو سال 2024 کے لیے کوٹائی امیر کمیونل ہارمنی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔”
مزید، حکومت نے کہا کہ وہ "فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مختلف خدمات انجام دے رہے ہیں ۔”تمل ناڈو حکومت نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے سال 2000 میں کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ شروع کیاتھا۔
یہ اعزاز ریاست سے تعلق رکھنے والے شخص کو ہم آہنگی کی تعمیر میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔ ایوارڈ میں ایک تمغہ، 25,000 روپے کی نقد رقم اور خدمات کے اعزاز میں ایک سرٹیفکیٹ شامل ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist