اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

زمیں کے عوض ملازمت کا معاملہ: لالو کو گرفتار کرنے کی تیاری؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ میں ای ڈی پیر کو لالو یادو سےگزشتہ کئی گھنٹوں سے زیادہ لگاتار پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ای ڈی زمین کے عوض ملازمت کے معاملے میں ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ستیہ ہندی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے ای ڈی نے اس معاملے میں لالو یادو سے پوچھ گچھ کے لیے تقریباً 50 سوالات تیار کیے ہیں۔ ادھر پٹنہ کے سیاسی حلقوں میں یہ چرچا ہے کہ ای ڈی اس معاملے میں لالو یادو کو کسی بھی وقت گرفتار کر سکتی ہے۔ آر جے ڈی کے کارکنان اور لیڈران دعویٰ کر رہے ہیں کہ بہار میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی لالو یادو کو اس عمر میں پریشان کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی، بی جے پی لیڈر اور کارکنان کہہ رہے ہیں کہ ای ڈی نوکریوں کے لیے زمین کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور وہ قانون کے مطابق کارروائی کر رہی ہے۔
ستیہ کے مطابق اس پورے معاملے پر سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر ای ڈی لالو یادو کو گرفتار کرتی ہے تو آر جے ڈی کو اس معاملے کو عوام کے درمیان بڑا مسئلہ بنانے کا موقع ملے گا۔ آر جے ڈی اس معاملے میں عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ ایسے میں لالو کی گرفتاری آر جے ڈی کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
ئساتھ ہی کئی سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ لالو کی گرفتاری سے آر جے ڈی کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو سکتا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ لالو اب بھی آر جے ڈی میں سب سے بڑے اسٹار پرچارک ہیں۔ لالو یادو آر جے ڈی کے سب سے بڑے حکمت عملی سازبھی ہیں۔
ابھی نتیش کے رخ بدلنے سے آر جے ڈی کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور اب اگر لالو کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آر جے ڈی کارکنوں کے اعتماد میں بڑی کمی آئے گی۔
اب ای ڈی لالو یادو کو گرفتار کرتی ہے یا نہیں یہ بھی جلد ہی واضح ہو سکتا ہے۔ اگر لالو کو گرفتار کیا جاتا ہے تو یہ یقینی ہے کہ بہار کی سیاست تیزی سے ابل پڑے گی۔
لالو یادو سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کی ٹیم پیر کی صبح دہلی سے پٹنہ پہنچی تھی۔ ای ڈی کے سوالات کا جواب دینے کے لیے لالو یادو اپنی بیٹی اور راجیہ سبھا کی رکن میسا بھارتی کے ساتھ پٹنہ میں ای ڈی کے مقامی دفتر پہنچے تھے۔
جیسے ہی وہ ای ڈی آفس پہنچے، آر جے ڈی لیڈر اور کارکن بڑی تعداد میں ای ڈی آفس کے باہر جمع ہو گئے۔ آر جے ڈی کے کارکن دیر شام تک ای ڈی کے دفتر کے باہر جمع تھے۔ اس میں کئی ایم ایل اے، سابق ایم ایل اے، ایم پی اور سابق ایم پی بھی موجود تھے۔ اس دوران وہ دن بھر مرکزی حکومت اور بی جے پی کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔دریں اثنامیسا بھارتی نے کہا ہے کہ میرے والد بیمار ہیں۔ مجھے ان کے ساتھ تعاون کے لیے ٹھہرنا پڑا، لیکن مجھے گیٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ حتیٰ کہ ان کے معاون کو بھی روک دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی انتخابات قریب آتے ہیں تفتیشی ایجنسیوں کی جانب سے ,گریٹنگ کارڈز, کی شکل میں سمن بھیجے جاتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN