اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ کو رام اللہ اتھارٹی کے حوالے کرنے کی تیاری, برطانیہ کا دعویٰ کہا،حماس کی حکمرانی ناقابل قبول

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی وزیر مملکت برائے مشرق وسطیٰ امور طارق احمد نے کہا ہے کہ لندن غزہ کی پٹی میں حماس کی مسلسل حکمرانی کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضے کے لیے تیاریاں اور مشاورت جاری ہے۔
لارڈ طارق احمد نے العربیہ/الحدث سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ان کے ملک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ایک راستہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے مشاورت میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔ ان کے ملک کی تاریخی پالیسی دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ صورتحال کی نزاکت فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ایک مخصوص ٹائم ٹیبل طے کرنے سے روکتی ہے۔ فلسطینیوں کے حقوق کی ضمانت کے لیے بین الاقوامی برادری کے موقف سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
برطانوی وزیر مملکت برائے مشرق وسطیٰ امور نے بھی اس بات پر زور دیا کہ لندن خطے میں کسی قسم کی کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا۔ ان کا کہنا تھا کہ بحیرہ احمر میں نیوی گیشن کی حفاظت اس کی ترجیح ہے۔
ایران حماس کی حمایت کرتا ہے
مشرق وسطیٰ کے لیے برطانوی وزیر مملکت نے کہا کہ ایران حماس، حوثیوں اور حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ اگر تہران کوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو اسے خطے میں اپنی ملیشیاؤں کی حمایت بند کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ لیطانی لائن کے پیچھے حزب اللہ کی واپسی کے لئے مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے سکیورٹی کو برقرار رکھنے اور حزب اللہ کو وسطی اور شمالی لبنان میں دھکیلنے کے لیے لبنانی فوج کی حمایت پر زور دیا۔
غزہ میں تباہ کن انسانی صورت حال کے بارے میں انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے پٹی پر قبضہ کرنے سے پہلے غزہ کی انسانی ضروریات کو محفوظ بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کے لیے’اونروا‘ کی فنڈنگ پہلے منظور کی گئی تھی اور لوگوں تک پہنچے گی۔فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا تھا کہ ان کا ملک غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی ریاست کو سرکاری طور پر تسلیم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان دو ریاستی حل کے بارے میں برسوں سے جاری مذاکرات کے نتائج کا انتظار کیے بغیر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN