اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حیرت انگیز: حماس کی غزہ میں اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں پھر شروع

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
455
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا چوتھا ماہ مکمل ہونے سے پہلے حماس نے غزہ میں اپنی عسکری طاقت کو بحال رکھنے کی علامات ظاہر کرتے ہوئے بروئے کارلانا شروع کر دیا ہے۔
حالیہ چند دنوں میں غزہ کے بعض مقامات پر اپنی پولیس کی نفری کی تعیناتی اور حماس حکومت کے ملازمین کو تنخواہوں کی از سر نو ادائیگی شروع کرنے کے علاوہ اتوار کے روز سے اسرائیلی فوجیوں کو بھی حملوں کے لیے چن کراور تلاش کر کے نشانہ بنانے کی کوشش شروع کردی ہے۔
اس سے قبل سات اکتوبر کے حماس حملے کے بعد اسرائیل نے کئی ہفتے بعد جب بمباری کے ساتھ ساتھ جب اپنی فوج زمین پر اتاری تو شمالی غزہ میں حماس نے کافی جم کر مقابلہ کیا ۔
حماس کی یہ دفاعی جنگ بعد ازاں خان یونس اور جنوبی غزہ میں بھی جاری ہے۔ لیکن اتوار کے روز یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ حماس نے نسبتاً جارحانہ انداز میں اسرائیلی فوجیوں کو غزہ میں تاک تاک کر نشانہ بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
یہ پچھلے چند دنوں میں غزہ کے زمینی حالات کی تبدیلی اور حماس کے حق میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جارہی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے پچھلے ہفتے کہنا تھا کہ اب اس کا فوکس اب خان یونس پر ہے۔
تاہم اسرائیلی فوج نے خان یونس سے اگے رفح کی طرف بھی بمباری تیز کر دی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں اسرائیلی بمباری سے بے گھر فلسطینیوں کی کثیر تعداد ہلاک اور زخمی ہوئی ہے۔
رفح کی طرف اسرائیلی بمباری میں تیزی سے مصر کو بھی تشویش پیدا ہوئی ہے کہ اسرائیلی فوج رفح میں بمباری کر کے بے گھر فلسطینیوں کو رفح سے آگے مصری علاقے میں دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مصر شروع سے غزہ کے ان بے گھر فلسطینیوں کی مصر میں نقل مکانی کو مسترد کر رہا ہے۔
ادھر اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں ساتھ حماس جنگجووں کو ہلاک کیا ہے اور اسلحے کے ایک ذخیرے پر بھی قبضہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ریڈیو کے مطابق فوج نے حماس کے دو بنکروں میں بھی داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ تام جنگجووں نے مزاحمت کی ہے۔
ایک مقامی شہری نے بتایا ہے کہ غزہ شہر کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ سے انخلاء ایک جنگی چال تھی۔ ادھر خان یونس میں اسرائیلی فوج کی لڑائی کے دوران طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور حماس کے لوگ خان یونس کی گلیوں کے اندر بھی مقابلہ کر رہے ہیں۔
ایک اطلاع کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے ایک لیڈر کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق اس جگہ بھی حماس کے جنگجووں نے مزاحمت کی مگر کئی ایک کو فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔واضح رہے خان یونس میں حماس کے خاتمے کا اسرائیلی فوج ایک ہفتہ پہلے اعلان کرچکی ہے۔ تاہم ایک اسرائیلی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ خان یونس میں حماس کی چار بٹالینز تھیں جن میں سے ایک ابھی باقی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN