اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجیہ سبھا: بی جے پی کے ایم پی کا عبادت گاہ ایکٹ ختم کرنے کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں اس قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کوئی بھی عبادت گاہ ٹھیک اسی صورت میں رہے جیسا کہ 15 اگست 1947 میں ہے۔ یعنی 15 اگست 1947 میں اگر کسی جگہ پر خاص مذہب کی عبادت گاہ ہے تو اس پر دوسرے مذاہب والے دعویٰ نہیں کر سکیں گے۔ بابری مسجد قضیہ کو اس ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ سے علیحدہ رکھا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ دوسری عبادت گاہوں کے لیے بابری مسجد معاملہ مثال نہیں بنے گا۔ حالانکہ اب اس قانون کو ہی ختم کرنے مطالبہ راجیہ سبھا میں کر دیا گیا ہے۔ہرناتھ سنگھ نے اس قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایکٹ آئین میں مذکور برابری و سیکولرزم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے، جو کہ آئین کی تمہید اور اس کے بنیادی ڈھانچہ کا اٹوٹ حصہ ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی کہا کہ یہ ایکٹ عدالتی تجزیہ پر روک لگاتا ہے جو کہ آئین کی بنیادی خصوصیت ہے۔ بی جے پی لیڈر نے اس قانون کو منمانا اور بے معنی قرار دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’یہ قانون ہندو، بودھ، جین اور سکھ طبقات کے ماننے والوں کے مذہبی حقوق کو کم کرتا ہے۔ ساتھ ہی بھگوان رام اور کرشن کے درمیان تفریق پیدا کرتا ہے، جبکہ دونوں ہی بھگوان وِشنو کے اَوتار ہیں۔‘‘
نیوز پورٹل قومی آواز کے مطابق ہرناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں آج کی گئی اپنی تقریر کے دوران پی ایم مودی کے کچھ بیانات کا بھی حوالہ دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’پی ایم مودی نے کہا تھا کہ کوئی بھی ملک اپنے ماضی کو بھول کر، اسے مٹا کر اور اپنی جڑوں کو کاٹ کر کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔‘‘ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ ’’اس قانون (پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991) کی وجہ سے غیر ملکی حملہ آوروں کے ذریعہ تلوار کی نوک پر گیانواپی اور شری کرشن جنم بھومی سمیت دیگر عبادت گاہوں پر جو قبضہ کیا گیا، اسے پہلے کی حکومت کے ذریعہ قانونی طور سے درست ٹھہرا دیا گیا ہے۔‘‘ پھر وہ کہتے ہیں کہ ’’یکساں عمل اور یکساں حالات کے لیے دو قانون نہیں ہو سکتے۔ کوئی بھی حکومت کسی بھی شہری کے لیے عدالت کے دروازے بند نہیں کر سکتی۔ یہ قانون پوری طرح سے غیر آئینی ہے۔ ایسے میں اس قانون کو ملک کے مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN