اردو
हिन्दी
اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہیں غزہ جنگ بندی کے لیے حماس کی تجاویز، شرائط اور مطالبات

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
147
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ؛اگرچہ ابھی تک اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی فائل کے بارے میں ثالث ممالک بات چیت کر رہے ہیں مگر ابھی تک جنگ بندی کی کوئی باضابطہ یقین دہانی نہیں ہو سکی ہے۔ اس دوران حماس کے ردعمل کے بارے میں کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
حماس کی طرف سے سامنے آنے والی جنگ بندی کی تجاویز کو تین مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر مرحلہ 45 دنوں پر محیط ہے
حماس کی طرف سے جنگ بندی کے حوالے سے تجاویز، شرائط اور مطالبات پر مشتمل مسودہ قطر اور مصر کو موصول ہوا ہے۔ قطر نے اس مسودے کے بارئ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بھی بات کی ہے۔ اس مسودے میں حماس تین مراحل میں غزہ میں جنگ بندی پر راضی ہوگئی ہے۔
تعمیر نو اور بحالی
اس دستاویز میں کہا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں غزہ میں ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کی تعمیر نو اور رہائشی علاقوں سے اسرائیلی زمینی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس نے اشارہ دیا ہے کہ وہ فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے اور مکمل سکون بحال کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کرے گی
پہلے مرحلے میں قیدیوں، خواتین اور بچوں کی رہائی کے تبادلے کے لیے 45 دن کی جنگ بندی کی تجویز دی گئی ہے۔اس میں بوڑھے اور بیمار اسرائیلی قیدی بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ غزہ کی پٹی میں کھلے عام امداد کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
پہلے مرحلے میں فوجی کارروائیوں کو روکنے اور اسرائیلی فوجیوں کی غزہ کے رہائشی علاقوں سے انخلاء پر زور دیا گیا ہے تاکہ فریقین کو قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
مکمل انخلاء
حماس نے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے بھی 45 دن تجویز کیے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں فلسطینیوں کی ایک خاص تعداد کے بدلے اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا گیا ہے
تیسرے اور آخری مرحلے کے 45 دنوں میں دونوں طرف سے مردہ قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ شامل ہے۔اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ غزہ میں لڑائی کےدوران 50 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
یہ تجاویز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی قیادت سے صلاح مشورہ کر رہے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اس سے قبل واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ وہ غزہ میں حماس کے خاتمے سے قبل جنگ بندی نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN