اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہلدوانی کے متاثرہ علاقہ میں بندوقوں کے سائے میں امن، اعلی افسران خیمہ زن

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہلدوانی کے بنبھول پورہ میں ہنگامہ آرائی کے ایک دن بعد جمعہ کو بندوقوں کے سائے میں امن رہا اور ہلدوانی سرکاری ملازمین کی سرگرمیوں کا مرکز بنا رہا۔
وزیر اعلیٰ اور انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام نے ہلدوانی پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا، بنبھول پورہ میں زخمی لوگوں کی خیریت دریافت کی۔
دریں اثناء جمعرات کو ہونے والے تشدد میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔بی بی سی ہندی کے مطابق ہلدوانی میں جمعرات کی رات سے کرفیو نافذ تھا جس میں ہفتہ کی صبح نرمی دی گئی اور اب کرفیو بنبھولپورہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں تک محدود ہو گیا ہے۔دہرادون سمیت ملی جلی آبادی والے تمام علاقوں میں پولیس چوکس ہے۔
وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی جمعہ کی دوپہر ہلدوانی پہنچے اور بنبھول پورہ میں ہنگامہ آرائی میں زخمی ہونے والی خواتین پولیس ٹیم اور دیگر پولیس اہلکاروں، انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن کے ملازمین اور صحافیوں کی خیریت دریافت کی۔
انہوں نے کہا کہ قانون توڑنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تمام ویڈیو فوٹیج اور قدموں کے نشانات دستیاب ہیں۔ تمام شرپسندوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔وزیر اعلیٰ نے اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر اے پی انشومن کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنبھول پورہ میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے متاثرہ علاقے میں کیمپ لگائیں۔
اس سے قبل جمعہ کی صبح ریاست کی چیف سکریٹری رادھا راتوری اور ڈی جی پی ابھینو کمار نے ہلدوانی پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ پہلے وہ پوری صورتحال کا بغور جائزہ لیں گے اور پھر اس کے قانونی نکات دیکھیں گے۔
اتراکھنڈ پولیس کے ترجمان آئی جی نیلیش بھرنے نے جمعہ کی شام بی بی سی کو بتایا کہ پولیس ریاست میں مخلوط آبادی والے علاقوں میں چوکس ہے۔ انہوں نے کہا، "پانچ لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے، جن کی شناخت ہو گئی ہے۔ سبھی بنبھول پورہ علاقے کے لوگ ہیں۔”
علاقے میں سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد تعینات ہے۔ آئی جی نیلیش بھرنے نے کہا کہ اتراکھنڈ پولیس پی اے سی کی چار کمپنیاں اور پیرا ملٹری کی دو کمپنیاں تعینات ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاست بھر میں مخلوط آبادی والے علاقوں میں پولیس چوکس ہے۔ کاشی پور، رودر پور، رام نگر، کوٹ دوار سمیت دہرادون جیسے مقامات پر پولیس چوکس ہے تاکہ کشیدگی نہ بھڑکے۔
کہا جا سکتا ہے کہ حالات کشیدہ لیکن قابو میں ہیں۔
سابق سی ایم ہریش راوت نے ہلدوانی میں آتشزدگی اور تشدد کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہےہریش راوت نے کہا کہ ہلدوانی ہمیشہ محبت، بھائی چارے اور ہم آہنگی کی علامت رہا ہے، یہ بدقسمتی ہے کہ اس طرح کا واقعہ وہاں پیش آیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN