اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ:سورۃ فاتحہ تلاوت کرتے ہوئے ننھی ہند کی روح پرواز کر گئی، نئی ریکارڈنگ منظر عام پر

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
483
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں ماری جانے والی چھ سالہ ہند رجب کی ایک نئی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں اسے فوجیوں کے حملے میں مارے جانے سے قبل سورۃ فاتحہ پڑھتے سنا جا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ دنوں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران جاں بحق ہونے والی چھ سالہ رجب کی موت کے واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کررکھ دیا تھا۔
فلسطینی ہلال احمر کے فیس بک پیج پرپوسٹ کی گئی اس ریکارڈنگ میں ہلال احمر کی ایک کارکن کی طرف سے قرآن پاک کی آیات پڑھ کرخود کو تسلی دینے کی کوشش کرتے سنا جا سکتاہے۔
آڈیو ریکارڈنگ میں رنا نامی پیرامیڈک نے بچی سے کہا کہ "کیا ہمیں قرآن اور کچھ دعائیں پڑھنی چاہئیں؟ تمہارا کیا خیال ہے؟”۔ پھر اس نے سورۃ الفاتحہ کی تلاوت شروع کی۔ ہلال احمر کے کارکن کی آواز میں جذبات بھر آئے۔ ہند خاتون کارکن کے ساتھ سورۃ فاتحہ کی آیات کو دہراتی مگراس کا جسم خوف سے کانپ رہا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ فلسطینی ہلال احمر نے 10 فروری کو اعلان کیا تھا کہ 12 روز قبل تل الھویٰ میں چھ سالہ ہند رجب اور اس کے خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ رجب اور اس کے خاندان کے افراد پر مشتمل اس گاڑی کو اسرائیلی فوج نے روک دیا تھا اور اس کا محاصرہ کیا گیا۔اس دوران اس پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ہند رجب اور دیگر افراد مارے گئے تھے۔ انہیں بچانے کے لیےآنے والے ہلال احمر کے دو کارکنوں کو بھی اسرائیلی فوج نے موت کی نیند سلا دیا تھا۔
مارے جانے والے دیگر افراد میں اس کی 14 سالہ ماموں زاد بھی شامل تھیں۔ہلال احمر نے وضاحت کی کہ اسرائیلی فوج نے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر ایمبولینس کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، کیونکہ یہ بچی ہند کی گاڑی سے چند میٹر کے فاصلے پر تھی جہاں اسے نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist