اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس گنگو پا دھیا ئے کی سیاست میں انٹری، کل دیں گے استعفی، بی جے پی اگلی منزل؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا:کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے اتوار کو کہا کہ وہ اب سیاست میں شامل ہوں گے۔ اس کے لیے وہ عدلیہ کو چھوڑ دیں گے۔ ایک نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ 5 مارچ کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن یا سی بی آئی کو 2022 میں مغربی بنگال کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی بھرتی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ان کے فیصلے پر ٹی ایم سی لیڈر سوال اٹھا رہے ہیں۔
بنگالی نیوز چینل اے بی پی آنند کو انٹرویو دیتے ہوئے جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیا نے کہا کہ وہ اپنا استعفی صدر دروپدی مرمو، کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کو بھیجیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘مجھے کئی بار حکمران جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے کہ وہ میدان میں آکر لڑوں، تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ لڑوں؟’ جج نے کہا کہ اگر انہیں ٹکٹ دیا گیا تو وہ الیکشن لڑیں گے، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ انٹرویو میں جسٹس گنگوپادھیائے نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ میں ان کا آخری دن پیر کو ہوگا اور وہ منگل کو اپنا استعفیٰ صدر کو بھیجیں گے۔
مغربی بنگال کی حکمراں ٹی ایم سی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں بدعنوانی عروج پر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ کمرہ عدالت سے عام لوگوں تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔انڈین ایکسپریس نے جج کے حوالے سے کہا، ‘بنگالی ہونے کے ناطے میں اسے قبول نہیں کر سکتا۔ جو لوگ حکمران بن کر ابھرے وہ ریاست کو فائدہ پہنچانے کے اہل نظر نہیں آئے۔ میں چیلنج قبول کروں گا اور منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں پیر کو عدالت میں ہوں گا کیونکہ میرے پاس بہت سارے کیس ہیں۔
ٹی ایم سی کے ترجمان دیبانگشو بھٹاچاریہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے کہا، ‘ہم کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک سیاسی پارٹی کے کارکن ہیں ۔ آج ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں درست ثابت کیا۔
ریاستی بی جے پی صدر سکانت مجمدار نے سیاست میں شامل ہونے کے گنگوپادھیائے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا، ‘ابھیجیت گنگوپادھیائے جیسے لوگوں کا سیاست میں آنا ملک کے حق میں ہے۔ میرے خیال میں بی جے پی ان کا فطری انتخاب ہوگا۔
کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ان کی پارٹی گنگوپادھیائے کا استقبال کرے گی۔ انہوں نے کہا، ‘وہ بدعنوانی کے خلاف جنگجو ہیں۔ اگر وہ کانگریس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم ان کا پرتپاک استقبال کریں گے۔ وہ ایک لڑاکا ہیں۔اگر وہ بی جے پی میں شامل ہوتےییں تو نظریاتی طور پر ہم ان کی حمایت نہیں کر سکتے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN