اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل انسانی امداد کو سودے بازی کے طور پراستعمال نہیں کرسکتا:بائیڈن کا آخری خطاب

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کیپیٹل ہل میں ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں، فائر بندی کی کوششوں، روس اور یوکرین جنگ سمیت امریکہ میں معاشی اور ٹیکس اصلاحات نیز نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
انہوں نے جمہوریت اور آزادی اظہار پر زور دیا اور کہا کہ ہمیں امریکہ کی تاریخ میں ایک غیر یقینی لمحے کا سامنا ہے۔ انہوں نے سابق صدر لنکن اور اپنی حکومت کی پالیسی اور ترجیحات بیان کرتے ہوئے اپنے ممکنہ مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر بالواسطہ تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد کانگریس کو جگانا ہے اور امریکی عوام کو خبردار کرنا ہے کہ یہ کوئی معمولی لمحہ بھی نہیں ہے۔
اسرائیل ‘انسانی امداد پر سودے بازی نہ کرے’
اسٹیٹ آف دی یونین کے اپنے آخری خطاب میں اسرائیل اور حماس پر غزہ میں چھ ہفتوں کی فائر بندی پر زور دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانی امداد کو ‘سودے بازی‘ کے طور پر استعمال نہیں کرسکتا
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بائیڈن کا کہنا تھا، "میں اسرائیل کی قیادت سے یہ کہتا ہوں کہ انسانی امداد ایک ثانوی آپشن یا سودے بازی نہیں ہو سکتی۔ معصوم جانوں کا تحفظ اور جانیں بچانا اولین ترجیح ہونی چاہیے۔”
بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کے پاس سات اکتوبر کو ہونے والے بڑے حملے کے جواب میں غزہ کی پٹی پر کنٹرول کرنے والی حماس پر حملہ کرنے کا جواز تھا، تاہم غزہ پر پڑنے والے اثرات "دل دہلا دینے والے” ہیں۔بائیڈن نے حماس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "عسکریت پسند قیدیوں کو رہا کر کے آج ہی اس تنازعے کو ختم کر سکتے ہیں۔” انہوں نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی حمایت کا بھی اعادہ کیا اور کہا، "میں یہ (دو ریاستی حل) اسرائیل کے تاحیات حامی کے طور پر پیش کر رہا ہوں۔ اسرائیل کے ساتھ اس سے زیادہ مضبوط ریکارڈ کسی (اور امریکی رہنما) کا نہیں ہے۔ میں یہاں آپ میں سے ہر ایک کو چیلنج کرتا ہوں۔”
ٹرمپ پر تنقید
صدارتی انتخابات میں اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے جو بائیڈن نے جنوری 2020 میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر نے اپنے حامیوں کو جمہوریت پر حملے کے لیے اکسایا لیکن سیاسی افراتفری کے لیے امریکہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا، "تاریخ دیکھ رہی ہے، ہماری نسلیں پڑھیں گی کہ ہم نے کیا کیا، ہم ہر صورت جمہوریت کا تحفظ کریں
ملکی معیشت کے حوالے سے جو بائیڈن نے کہا کہ "جب میں اقتدار میں آیا تو امریکہ کورونا وبا اور معاشی بحران کا شکار تھا۔ لاکھوں امریکیوں کی جان گئی اور میرے پیش رو ناکام ہو گئے تھے۔ لیکن میری انتظامیہ نے کورونا کا بہادری سے مقابلہ کیا اور معیشت کو مستحکم کیا۔”
انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اس بار بھی صدرارتی انتخابات جیتیں گے۔(ڈی ڈبلیو )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN