اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لالو کے نزدیکیوں پر بھی ای ڈی کی نظر کرم ،سبھاش یادو کے یہاں چھاپے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے آر جے ڈی لیڈر سبھاش یادو کے گھر پر چھاپہ مارا ہے جو آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کے قریبی ہیں۔ ریت کے تاجروں کے کئی مقامات پر ای ڈی کی کارروائی جاری ہے۔ ای ڈی کی یہ کارروائی ریت مافیا سے جڑے معاملے میں چل رہی ہے۔
خبر کے مطابق ای ڈی نے داناپور میں سبھاش یادو کی رہائش گاہ کے علاوہ مرچھیا دیوی اپارٹمنٹ، دانا پور میں واٹر پلانٹ، شاہ پور تھانہ کے تحت دفتر اور دیگر مقامات پر چھاپہ مارااس سے پہلے بھی محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے سبھاش یادو کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ سال 2018 میں محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے پٹنہ، دہلی اور دھنباد میں چھاپے مارے تھے۔سبھاش یادو نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات جھارکھنڈ کے چترا سے آر جے ڈی امیدوار کے طور پر لڑے تھے، لیکن اس الیکشن میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سبھاش یادو لالو کے قریب ہیں لالو یادو کے خاندان سے سبھاش یادو کا کوئی خاص خاندانی رشتہ نہیں ہے۔ لیکن وہ لالو یادو کے قریبی لوگوں میں سے ایک ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ سبھاش یادو کے خلاف پٹنہ کے کئی تھانوں میں کیس درج ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے خلاف ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر معاملات ریت کی غیر قانونی کانکنی سے متعلق ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ اس سے پہلے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے پٹنہ میں آر جے ڈی ایم ایل سی ونوج جیسوال کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ کولکتہ کی ٹیم نے شراب فیکٹری کی جانچ میں یہ کارروائی کی تھی۔ اس کارروائی کے تحت یہ معلومات بھی سامنے آئیں کہ ٹیکس چوری بھی کی گئی ہے۔آخری اطلاع موصول ہونے تک چھاپہ مار کارروائی جاری تھی۔ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے سبھاش کی رہائش گاہ اور دیگر مقامات پر بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist