اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں وکشمیر میں ریاستی الیکشن   لوک سبھا کے ساتھ کرانے پر غور

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیا  جموں کشمیر میں ریاستی الیکشن کرانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ۔چھن چھن کر آنے والی خبروں سے تو یہی اندازہ لگایا جارہا ہے۔الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں بھی یہی بتارہی ہیں واضح ہو کہ لوک سبھا انتخاب کے ساتھ کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات بھی ہونے ہیں۔ ایسی ریاستوں میں آندھرا پردیش، اڈیشہ، سکم اور اروناچل پردیش کا نام ہے
خبر کے مطابق دراصل آئندہ لوک سبھا انتخاب کے لیے ملک بھر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کو لے کر انتخابی کمیشن کی مرکزی وزارت داخلہ کے ساتھ ہی وزارت ریل کے افسران کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میٹنگ میں وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسران نے انتخابی کمیشن کے ساتھ صلاح و مشورہ کیا کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخاب کے ساتھ اسمبلی انتخاب کرائے جا سکتے ہیں یا نہیں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں سپریم کورٹ نے انتخابی کمیشن کو ہدایت دی تھی کہ وہ 30 ستمبر 2024 تک جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کرائے۔ حالانکہ انتخابی کمیشن نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی آفیشیل بیان نہیں دیا ہے کہ رواں سال اپریل-مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخاب کے ساتھ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب بھی کرائے جا سکتے ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ آندھرا پردیش، اڈیشہ، اروناچل پردیش اور سکم میں اسمبلیوں کی مدت کار جون کی الگ الگ تاریخوں میں ختم ہو رہی ہے۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے لوک سبھا انتخاب کے ساتھ ہی ان ریاستوں میں اسمبلی انتخاب بھی کرائے جائیں گے۔ چونکہ انتخابی کمیشن کی ایک ٹیم انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے آئندہ ہفتہ جموں و کشمیر جانے والی ہے، اس لیے ممکن ہے کہ اس کے بعد اسمبلی انتخاب سے متعلق کوئی اعلان سامنے آئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN