اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لندن میں ہزاروں مظاہرین غزہ میں جنگ بندی کے لیے سڑکوں پر اترے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی دارالحکومت لندن میں جنگ بندی کے مطالبے کے حق میں ہفتے کے روزایک بڑا عوامی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مطاہرین اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک تقریباً 31 ہزار فلسطینیوں کے قتل عام پر احتجاج کر رہے تھے، ان ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد فلسطینی بچوں اور عورتوں کی شامل ہے۔ یہ مظاہرے ہلاکتیں روکنے کے لیے تھے تاہم میڈیا اور برطانوی پولیس ان مظاہروں کو یہود مخالف مظاہرے قرار دیتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ میں جنگی جارحیت کے خلاف یہ پانچواں بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پولیس کو کئی ہفتوں سے سختی کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔ ان کے مطابق پولیس ان مظاہرین کو پوری سختی سے روکے حکومت پولیس کی حمایت کرے گی۔
رشی سونک نے کہا تھا ‘ بلا شبہ پولیس کام مشکل ہے مگر ہمیں اب ایک لکیر کھینچنا ہو گی۔’پولیس کا بھی ان مظاہرین کے خلاف غم و غصہ بڑھ رہا ہے، مظاہرین کے سڑکوں پر آنے سے اب تک پولس کے 41 ملین پاؤنڈ کے اخراجات ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب برطانیہ میں یہودی کمیونٹی ان بہت بڑی تعداد میں جمع ہونے والے مظاہرین سے بہت تنگ ہے-اسرائیل کی غزہ میں جنگ اور اسرائیل کے حق میں مظاہروں کو منظم کرنے والے ایتائے گالمڈی کا کہنا ہے’ فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے یہودیوں کے لیے ‘ نو گو ایریاز’ بنا دیے ہیں۔ یہ مظاہرے اسرائیل کے خلاف احتجاجی غبارے میں ہوا بھرنے کا کام کر رہے ہیں۔’
ان کا مزید کہنا تھا ‘ یہ قابل قبول نہیں ہو سکتا کہ یہودی برطانیہ کی گلیوں میں اس لیے نہ نکلیں کہ کوئی سڑکوں پر غزہ میں جنگ روکنے کے لئے لیے مظاہرہ کر رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں بہت ہو چکا اب ہم خوف میں نہیں رہ سکتے۔’
ہفتے کے روز لندن میں رواں سال کے پانچویں بڑ احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کرنے والوں کے منتظم بن جمال کا کہنا ہے ‘ ہم غزہ میں جنگ بندی تک یہ احتجاج جاری رکھیں گے، ہمارا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک برطانوی حکومت اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کیا جاتا اور کئی دہائیوں سے فلسطینیوں پر اسرائیلی جبر ختم نہیں ہوجاتا۔’ پانچ ماہ کی جنگ کے دوران اب تک غزہ میں تقریباً اکتیس ہزار فلسطینی ہلاک اور 23 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں
برطانیہ میں یہ احتجاج کئی ماہ سے جاری ہے اور مسلسل پرامن ہے، اب تک کے احتجاج کی شدت میں بس ایک واقعہ پیش آیا جس میں 1917 کے اعلان بالفور کے بانی سابق برطانوی وزیر خارجہ بالفور کی ایک تصویر پر رنگ والا برش پھیر دیا گیا ہے۔اسی بالفور نے یہودیوں کو یورپ سے نکالنے کیے فلسطین میں اسرائیلی ریاست قائم کرنے کے لیے یہودیوں کو راضی کیا تھا۔جس کے نتیجے میں فلسطینی اکثریتی آبادی کی مرضی کے بغیر وہاں یہودیوں کو ایک ریاست دے دی گئی جبکہ لاکھوں فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا گیاتھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN