اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت 2018 سے ’الیکٹورل آٹوکریسی‘ (انتخابی آمریت )والا ملک  بنا ہوا ہے: وی — ڈیم رپورٹ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ڈیموکریسی وننگ اینڈ لوزنگ ایٹ دی بیلٹ’ کے عنوان سے وی — ڈیم انسٹی ٹیوٹ کی ڈیموکریسی رپورٹ-2024 میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں ہندوستان ایسے 10 سرفہرست ممالک میں شامل رہا، جہاں بذات خود بالکلیہ تاناشاہی یا آمرانہ نظام حکومت ہے۔وی-ڈیم انسٹی ٹیوٹ کی ڈیموکریسی رپورٹ-2024 کے مطابق، مختلف عناصر میں گرتے اسکور کے ساتھ ہندوستان اب بھی ایک ‘انتخابی  آمریت’ (الیکٹورل آٹوکریسی) والا  ملک بنا ہوا ہے۔
دی وائر نے اس رپورٹ کے حوالہ سے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ رپورٹ کے مطابق، ہندوستان 2023 میں ایسے 10 فہرست ممالک میں شامل رہا، جہاں اپنے آپ میں پوری طرح سے تاناشاہی یا آمرانہ نظام حکومت ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہندوستان 2018 میں انتخابی آمریت میں نیچے چلا گیا اور 2023 کے آخر تک اسی زمرے میں بنا رہا۔
‘ڈیموکریسی وننگ اینڈ لوزنگ ایٹ دی بیلٹ’ کے عنوان سے رپورٹ میں کہا گیا ہے، ‘اس گروپ کے دس میں سے آٹھ ممالک مطلق العنانیت کے آغاز سے پہلے جمہوریت پسند تھے۔ ان 8 میں سے 6 ممالک – کوموروس، ہنگری، انڈیا، ماریشس، نکاراگوا اور سربیا میں میں جمہوریت کا خاتمہ ہوگیا۔ 2023 میں صرف یونان اور پولینڈ ہی جمہوری ملک بنا رہا۔ جمہوریت کے خاتمے کی یہ فریکوئنسی ایک حالیہ تحقیق سے مماثلت رکھتی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ 80 فیصد جمہوریتیں اس وقت منہدم ہو جاتی ہیں جب وہ مطلق العنانیت کی جانب بڑھنےلگتی ہیں
دی وائر کے مطابق  اس میں کہا گیا ہے، ‘گزشتہ برسوں کے دوران، ہندوستان میں آمریت کے عمل کو بخوبی دستاویزی شکل دے دیا گیاہے، جس میں اظہار رائے کی آزادی میں بتدریج لیکن خاطر خواہ گراوٹ، میڈیا کی آزادی سے سمجھوتہ، سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن، حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کرنا، ساتھ ہی سول سوسائٹی پر حملے اور اپوزیشن کو ڈرانا اور  دھمکانا  شامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی کی قیادت  میں تکثیریت مخالف حکمرانی، ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے  مثال کے طور پر ناقدین کو خاموش کرنے کے لیے سیڈیشن، ہتک عزت اور انسداد دہشت گردی کے قوانین کا استعمال کیا ہے۔ بی جے پی حکومت نے 2019 میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) میں ترمیم کرکے سیکولرازم کے تئیں آئین کے عزم کو کمزور کردیا۔’
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ‘مودی کی قیادت والی حکومت مذہبی حقوق کی آزادی کا بھی استحصال کر رہی ہے۔ سیاسی مخالفین اور حکومتی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والوں کو ڈرانے کے ساتھ ساتھ اکیڈمک میدان میں اختلاف رائے کو دبانے کا رواج اب عام ہو چکا ہے۔’
اس سے قبل سال 2022 کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ہندوستان آمرانہ ممالک کی فہرست میں ٹاپ 10 میں ہے اور یہاں کے حالات مزید خراب ہوں گے۔ اس سے پہلے سال 2021 کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 2014 میں ہندوستان میں بی جے پی کی مودی حکومت کے آنے کے بعد سے اور اس کے ذریعے ہندو قومی ایجنڈے کو فروغ دینے کی وجہ سے جمہوریت کی سطح میں مزید گراوٹ آئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN