اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیش سی اے اے  کے خلاف ،بی جے پی کے ووٹ کا کھیل :کیجریوال

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دھیرے دھیرے سی اے اے کی مخالفت کا دائرہ بڑھتا جارہاہے ہے -عام آدمی پارٹی نے بھی سی اے اے کی مخالفت تیز کردی  دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے  پریس کانفرنس کرکے مرکزی حکومت کو تنقیدوں کا نشانہ بنایا ہے۔ کجریوال نے کہا کہ ساری دنیا مہاجروں کواپنے ملک میں آنے سے روکنے کیلئے قانون اور دیوار بناتی ہے ،لیکن ہندوستان واحد ایسا ملک بننے جارہا ہے جہاں پڑوس کے لوگوں کو ہندوستان لانے کیلئے قانون لایا گیا ہے، جس کی وجہ سے نہ صرف ہمارے بچوں کے روزگار کا مسئلہ مزید بڑا ہوجائے گا بلکہ کئی ریاستوں کی پہچان،تہذیب وثقافت خطرت میں پڑ جائے گی۔
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی سے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے مزید کہا کہ دس سال تک ملک پر حکومت کرنے کے بعد مودی حکومت انتخابات سے پہلے سی اے اے لے آئی ہے۔ اور یہ بھی ایسے وقت میں جب غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کی وجہ سے کراہ رہا ہے اور بے روزگار نوجوان روزگار کے لیے در در بھٹک رہے ہیں، ان حقیقی مسائل کو حل کرنے کے بجائے یہ لوگ سی اے اے لے آئے ہیں۔کجریوال نے کہا کہ ایسا کہا جا رہا ہے کہ تین پڑوسی ممالک کی اقلیتوں کو ہندوستان میں شہریت دی جائے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ پڑوسی ممالک سے لوگوں کو ہندوستان لا کر آباد کرنا چاہتے ہیں۔ کیوں؟ اپنا ووٹ بینک بنانے کے لیے۔ جب ہمارے نوجوانوں کے پاس روزگار نہیں تو ہمسایہ ممالک سے آنے والے لوگوں کو روزگار کون فراہم کرے گا؟ ان کے لیے گھر کون بنائے گا؟ کیا بی جے پی انہیں روزگار فراہم کرے گی؟ کیا بی جے پی ان کے لیے گھر بنائے گی؟
کجریوال نے کہا کہ پورا ملک سی اے اے کی مخالفت کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے پہلے ہمارے بچوں کو نوکریاں دو، پہلے اپنے لوگوں کو گھر دو۔ پھر دوسرے ممالک کے لوگوں کو اپنے ملک میں لانا۔ دنیا کا ہر ملک دوسرے ممالک کے غریبوں کو اپنے ملک آنے سے روکتا ہے کیونکہ اس سے مقامی لوگوں کا روزگار کم ہوتا ہے۔ بی جے پی شاید دنیا کی واحد پارٹی ہے جو پڑوسی ممالک کے غریبوں کو اپنا ووٹ بینک بنانے کے لیے یہ گندی سیاست کر رہی ہے۔ یہ ملک کے خلاف ہے۔ خاص طور پر آسام اور پورے شمال مشرقی ہندوستان کے لوگ  اس کی سخت مخالفت کررہے ہیں، جو بنگلہ دیش سے نقل مکانی  کرنے والوں کے شکار ہوئے ہیں اور جن کی زبان اور ثقافت آج خطرے میں ہے۔ بی جے پی نے آسام اور پوری شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔اور اس دھوکے کا  جواب لوگ لوک سبھا انتخابات میں ووٹ کے ذریعے دیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN