اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیمنت بسوا شرما اور  بدرالدین اجمل کے مابین خفیہ سمجھوتہ، کانگریس کا سنگین الزام۔

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گواہاٹی: انڈیا اتحاد کو غیر مشروط حمایت دینے کا اعلان کرنے والے مولانا بدرالدین اجمل کو آسام میں متحد ہوئی 11 اپوزیشن پارٹیوں نے اتحاد سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وہیں کانگرس کی جانب سے مولانا پر سنگین الزامات  عائد کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ 
آسام میں کانگریس کے رکن اسمبلی و آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے پارٹی کے امیدوار رقیب الحسین نے جمعہ کے دن الزام لگایا کہ چیف منسٹر ہیمنتا بسوا شرما اور اے آئی یو ڈی ایف کے لیڈر بدرالدین اجمل کے درمیان خفیہ سمجھوتہ ہے۔
رقیب الحسین اس مرتبہ دھوبری لوک سبھا نشست سے مقابلہ کررہے ہیں وہ آسام میں سابق چیف منسٹر ترن گوگوئی کی زیر قیادت حکومت میں ایک طاقتور وزیر رہے اور 2001 سے ساما گڑی اسمبلی حلقہ سے  ایم ایل اے رہے ہیں۔
کانگریس کے لیڈر نے دعویٰ کیا چیف منسٹر ہیمنتا بسوا شرما، بدرالدین اجمل کی وجہ سے ریاست میں اقتدار پر برقرار ہیں۔ اگر اجمل کو یہاں شکست دی جائے تو شرما بھی آخر کار اقتدار کھو دیں گے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ چیف منسٹر شرما اور اے آئی یو ڈی ایف کے لیڈر اجمل اپنی اشتعال انگیز بیانات کے ذریعہ ووٹ کی تقسیم میں ملوث ہیں۔
کانگریس کی جانب سے دھوبری لوک سبھا نشست سے اپنے امیدوار کے طور پر رقیب الحسین کے نام کے اعلان کے ساتھ ہی اجمل کو ان کے خلاف سخت تنقیدیں شروع کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اے آئی یو ڈی ایف کے  صدر مولانا اجمل 2009 سے دھوبری نشست جیت رہے ہیں اور وہ متواتر چوتھی معیاد کے لئے اس نشست پر کامیابی کے لئے میدان میں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میں گذشتہ 20 سال سے سیاست میں رہا ہوں۔ میں نے تین سال کے لئے ایک رکن اسمبلی کے طور پر خدمت انجام دی اور میں 2009 سے دھوبری لوک سبھا نشست کی نمائندگی کررہا ہوں۔ رقیب الحسین بمشکل چند گھنٹوں کے لئے دھوبری آتے ہیں وہ وہاں کبھی رات نہیں گذارتے۔ اے آئی یو ڈی ایف کے لیڈر نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات میں بہتر مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ ہم یقینی طور پر تین نشستیں جیتیں گے۔ کانگریس پارٹی اس مرتبہ آسام میں زیرو بن جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN