اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا اب مولانا توقیر رضا کا نمبر ہے؟بریلی پولیس ,تلاش, میں سرگرداں ،ماررہی ہے چھاپے پرانے کیس میں پیشی کا حکم

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
279
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:یوپی اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ اور سرکردہ مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا کی تلاش میں لگاتار چھاپے مار رہی ہے، لیکن پولیس کو کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ اب پیر کو ایک بار پھر بریلی کے پریم نگر تھانہ پولیس مولانا توقیر رضا کے گھر پہنچی۔ پولیس نے ان  کے گھر پر غیر ضمانتی وارنٹ (NBW) کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ آج تک آن لائن کی خبر کے مطابق مولانا کل  19 مارچ بروز منگل عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔
آج تک کے مطابق فساد کیس کی سماعت کے دوران اے ڈی جے فاسٹ ٹریک کورٹ I روی کمار دیواکر نے مولانا کی مسلسل غیر حاضری کے بعد 13 مارچ کو NBW نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں 19 مارچ تک عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی ہے۔ مولانا 19 مارچ تک عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔ اس سے قبل عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے مولانا کو 11 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ مولانا توقیر رضا کی تلاش میں اتر پردیش پولیس مسلسل چھاپے مار رہی ہے۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ  پولیس نے راجستھان اور دہلی سمیت مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔ بریلوی مسلمانوں میں کافی اثر و رسوخ رکھنے والے مولانا توقیر رضا اکثر اپنے بیانات کے حوالے سے تنازعات کا شکار رہتے ہیں۔ یوپی پولیس نے ان کے خلاف گزشتہ سال اشتعال انگیز ریمارکس کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔
کیا مسئلہ ہے؟
2 مارچ 2010 کو ہولی کا جلوس اور بارہ وفات کا جلوس نکالا جانا تھا۔ تاہم دونوں جلوس پرامن طریقے سے انجام پائے۔ لیکن الزام ہے کہ سوداگراں کے رہنے والے اور اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھنے والے مولانا توقیر رضا نے لوگوں کے ایک گروپ کے درمیان اشتعال انگیز تقریر کی تھی جس کے بعد شہر کوتوالی کے علاقے میں کتب خانہ سے لے کر کُہڑا پیر بازار تک ہنگامہ شروع ہو گیا تھا۔ اس دوران مشتعل ہجوم نےچوکی کو نذر آتش کیا اور مبینہ طور پرخاص کمیونٹی  سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دی۔ انہوں نے بتایا کہ صورتحال کے پیش نظر شہر میں 27 روز کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN