اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روزے سے ہوں،900کلومیٹر چل کر آیا پھر بھی باپ سے ملنے کی اجازت نہیں دی:مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کا درد

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق ممبراسمبلی اور دبنگ مختار انصاری کی طبیعت خراب ہونے پر باندہ جیل سے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسی دوران مختار کا بیٹا عمر انصاری اپنے والد سے ملنے اسپتال پہنچا۔ لیکن عمر کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد مختار سے ملنے نہیں دیا گیا۔ عمر انصاری کے مطابق میں 900 کلومیٹر پیدل چل چکا ہوں۔ میں بھی روزے سے ہوں۔ لیکن مجھے ملنے کی اجازت نہیں تھی، مجھے شیشے سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی ۔ ہمارے خلاف مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
آج تک کی رپورٹ کے مطابق مختار انصاری کے چھوٹے بیٹے عمر انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی جنگ قانون کے راستے سے لڑیں گے اور سپریم کورٹ جائیں گے۔ ہمیں سپریم کورٹ سے امید ہے۔ ہمیں عدلیہ پر یقین ہے کہ وہ ہمیں انصاف دے گی۔ میں کل پھر آؤں گا۔ مجھے اپنے والد سے ملنے کی اجازت دی جائے۔عمر انصاری نے الزام لگایا کہ جیل انتظامیہ کی طرف سے بھیجے گئے خط میں میرا اور ایم پی (افضل انصاری) کا نام ہے لیکن پھر بھی مجھے اپنے والد سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔
عمر انصاری کے مطابق اس حکومت نے انسانیت نہیں دکھائی۔ پولیس، اصول، قانون سب کچھ ہے لیکن انسانیت بھی ایک چیز ہے۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہمیں صرف ایک شخص سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ میں ان سے مل سکتا ہوں یا افضل انصاری، پھر بھی مجھے ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ میری خواہش ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ میں کل پھر آؤں گا، شاید ملاقات ہو جائے۔
عمر انصاری نے مزید کہا کہ ان کی 25-26 سال کی زندگی میں 25 سال اپنے والد کے بغیر گزارے۔ میں نے اپنے والد کے بغیر بقرعید اور دیوالی منائی۔ آج جب میں ان کواس حال میں دیکھتا ہوں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ مجھے انہیں شیشے سے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist