اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ چناؤ نہیں آئین کو بچانے کی لڑائی ہے ،ورنہ دیش بھی نہیں بچے گا:راہل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی کے رام لیلا میدان پر منعقدہ انڈیا اتحاد کی میگا ریلی سے انڈا یاگٹھ بندھن کے سرکردہ لیڈروں نے خطاب کیا کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں بی جے پی اور نپی ایم مودی کو کھری کھری سنائی
انہوں نے کہا کہ بی جے پی، وزیر اعظم مودی اور ملک کے چند ارب پتی مل کر میچ فکسنگ کر رہے ہیں تاکہ اقتدار پر قبضہ کر کے ملک کے آئین کو تبدیل کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا کا یہ الیکشن ووٹ والا الیکشن نہیں ہے بلکہ ہندوستان اور آئین کی حفاظت والا الیکشن ہے، جس کے لیے عوام کو پورا دم لگا کر ووٹ دینا ہوگا اور ملک کی آئین اور ملک کی حفاظت کرنی ہوگی۔
راہل گاندھی نے آئی پی ایل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بے ایمانی سے ایمپائر پر دباؤ ڈال کر، کھلاڑی کو خرید کر، کپتان کو ڈرا کر، میچ جیتا جاتا ہے تو کرکٹ میں اسے میچ فکسنگ کہا جاتا ہے۔ ہمارے سامنے لوک سبھا کا چناؤ ہے۔ ایمپائر کس نے چنے، نریندر مودی نے۔ ہماری ٹیم میں سے میچ شروع ہونے سے پہلے دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر کے اندر کر دیا۔ نریندر مودی اس الیکشن میں میچ فکسنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی نے 400 پار کا نعرے دیا ہے لیکن بغیر ای وی ایم مینیج کئے، بغیر میچ فکسنگ کئے اور میڈیا-سوشل میڈیا کو خریدے 180 بھی پار نہیں کیا جا سکتا
آئین اور ہندوستان پر لاحق خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ کیجریوال کو، سورین کو، یہ پوری کی پوری میچ فکسنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ صرف نریندر مودی نہیں بلکہ ان کے ساتھ تین چار ارب پتی مل کر رک رہے ہیں۔ یہ میچ فکسنگ کیوں ہو رہی ہے، اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہندوستان کا آئین، جس نے اس ملک کے غریب لوگوں کو مستقبل دیا، خواب دیکھنے کا حق دیا ہے، اس آئین کو عوام سے چھیننے کے لیے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے۔ جس دن یہ آئین ختم ہو گیا، اس دن یہ ہندوستان باقی نہیں رہے گا۔ اس کو پولیس سے، دھمکی سے نہیں چلایا جا سکتا۔ یہ ہندوستان، عوام کے دل کی آواز، دھڑکن ہے۔ اس کو جس دن ختم کر دیا گیا، اس دن یہاں پر ہندوستان نہیں بچے گا، الگ الگ اسٹیٹ ہو جائیں گے ہندوستان نہیں بچے گا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ آئین کے بغیر دھمکا کر ڈرا کر ای ڈی سی بی آئی انکم ٹیکس سے مل چلایا جا سکتا ہے۔ میڈیا سے ملک چلایا جا سکتا ہے۔ آپ میڈیا کو خرید سکتے ہو، صحافیوں کا منہ بند کر سکتے ہو لیکن اس ملک کی آواز کو نہیں دبا سکتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ لڑائی آئین کو بچانے کی لڑائی ہے۔ آئین ختم ہوتے ہی ملک کی دولت پانچ چھ لوگوں پر چلی جائے گی۔ جی ایس ٹی، نوٹ بندی سے کس شخص، چھوٹے دکاندار، کسان، بے روزگار نوجوان کو فائدہ ہوا؟ کسی کو نہیں؟ 40 فیصد بے روزگاری ہے۔ ایک فیصد لوگوں کے پاس ملک کی پوری دولت ہے۔ 22 لوگوں کے ہاتھ میں جتنی دولت ہے 70 کروڑ لوگوں کے پاس اتنی ہی دولت ہے۔ میں نے ذات پر مبنی مردم شماری کی بات کی، ایم ایس پی کی بات کی، نوجوانوں کو روزگار دینے کی بات کی۔ اگر آ نے پورے دم سے ووٹ نہیں دیا تو ان کی میچ فکسنگ کامیاب ہو جائے گی۔ جس دن میچ فکسنگ کامیاب ہو گئی، اس دن آپ کا آئین، ہمارا آئین ختم ہو جائے گا۔ جس دن آئین ختم ہو گیا، اس دن ہندوستان کے دل پر ایک بڑی چوٹ لگے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN