ترکیہ نے اسرائیل کے لیے 54 مختلف اشیاء کے برآمد کیے جانے پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ اس امر کا اعلان منگل کے روز ترکیہ کی وزارت تجارت نے کیا ہے۔ یہ پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور غزہ میں جنگ بندی تک جاری رہیں گی۔
واضح رہے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کا ساتواں ماہ شروع ہو چکا ہے۔ جبکہ اس دوران 33207 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ ان ہلاکتوں میں بڑی تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ اسرائیلی محاصرے اور ناکہ بندیوں کی وجہ سے غزہ میں بھوک اور قحط کا سماں ہے۔