اردو
हिन्दी
اپریل 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیز فائر:حماس اور اسرائیل دونوں فائدے میں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
سیز فائر:حماس اور اسرائیل دونوں فائدے میں
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ :
اسرائیل اور حماس کے مابین سیز فائر ہوگیا ہے۔ غزہ میں لڑائی رک چکی ہے۔ تاہم ، تشدد بند ہونے سے پہلے 220 سے زیادہ لوگوں کی جان جاچکی تھی۔ اس جنگ کا انجام پہلے سے ہی توقع تھا لیکن پھر بھی اس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس کی وجہ کیا سیاسی تھی؟
ایسا لگتا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ سے اسرائیل پی ایم بنجامن نیتن یاہو کو سیاسی فائدہ پہنچا ہے ، جس دن اپوزیشن پارٹیاں صدر سے مل کر بتانے والی تھیں کہ ان کے پاس سرکار بنانے کی اکثریت ہے ،اسی دن 10 مئی کو جنگ چھڑ گئی۔
وہیں غزہ میں حماس کی سیاسی صورت حال اس لڑائی کے بعد مستحکم ہوتی نظر آرہی ہے۔ اسرائیل سے براہ راست ٹکر لینے کے بعد صرف غزہ نہیں بلکہ ویسٹ بینک میں بھی حماس کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے۔

اسرائیلی سیاست پر کیا اثر پڑا؟

بنجامن نیتن یاہو پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جتنے کے باوجود سرکار بنانے ناکام رہے ہیں، اب اپوزیشن پارٹیوں کے پاس 2 جون تک کا وقت ہے، حالانکہ جنگ کے بعد بنے ماحول میں نیتن یاہو کو ہٹانا آسان نہیں ہوگا۔

2021 کے اوائل میں ہونے والے انتخابات اسرائیل میں دو سال سے بھی کم عرصے میں ہونے والے چوتھے انتخابات تھے۔ اگر اپوزیشن جماعتیں 2 جون تک حکومت بنانے کا دعویٰ پیش نہیں کرتی ہیں تو اسرائیل میں پانچویں بار انتخابات ہوسکتے ہیں۔
اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹی ٹیوٹ کے تھنک ٹینک کی طرف سے اپریل میں جاری کئے گئے ایک سروے کے مطابق تب 70 فیصد لوگ مانتے تھے کہ ملک پانچویں انتخابات کی جانب جارہاہے ۔

نیتن یاہو بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں ، لیکن وہ اسے ’بغاوت‘ کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ وہ 12 سال سے وزیر اعظم ہیں۔ چار انتخابات ہوچکے ہیں لیکن وہ ابھی بھی اقدار پر فائز ہیں۔ اگر پانچویں انتخابات بھی ہوتے ہیں تب بھی جنگ کے بعد کی صورت حال نیتن یاہو کے لئے مقعول ہے، انہیں ہمیشہ سے ایسی صورت حال کا فائدہ ملتاہے ۔

حماس اور فتح کے مابین تصادم

حالیہ جنگ نے حماس کے لئے فتح پارٹی کی زیرقیادت فلسطینی اتھارٹی کی حمایت کرنا آسان بنا دیا ہے۔ 2006 میں فلسطینی انتخابات میں حماس کی جیت کے بعد سے فتح کے ساتھ ان کے رشتے تناؤ کا شکار ہے۔

2007 سے فلسطینی قیادت تقسیم ہوچکی ہے۔ مغربی کنارے میں فتح اور غزہ میں حماس کا راج ہے۔ 2021 میں فلسطین میں انتخابات ہونے تھے ، لیکن صدر محمود عباس نے انہیں ملتوی کردیا۔ عباس نے مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں پر اسرائیلی پابندیوں کو اس کی وجہ بتائی۔ تاہم ، مانا جارہاہے کہ عباس نے اپنی گرتی مقبولیت کی وجہ سے ایسا کیا تھا۔
مشرقی یروشلم کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات اور شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینی پریواروں کو بے دخل کرنے سے فلسطینی اتھارٹی کچھ زیادہ نہیں کرپائی تھی، وہیں دوسری طرف ہماس نے اسے لے کر براہ راست اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا، جس سے فلسطینیوں کے درمیان اس کی پوزیشن بہتر ہونے کا امکان ہے۔
حماس اگر جنگ نہیں بھی جیتتا ہے تو بھی صرف اسرائیل کے خلاف کھڑا ہونے سے ہی اس کی مقبولیت میں کئی گنا اضافہ ممکن ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN