اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جماعت اسلامی کے عید ملن میں سفارتکاروں سمیت سرکردہ ہستیوں کی شرکت،ممتاز ملی چہروں نے دوری بنائی؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
474
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو)جماعت اسلامی ہند نے سابقہ روایت کی طرح اٹھارہ اپریل کو 
انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں عید ملن کا پروگرام منعقد کیا۔ تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں، بین المذاہب رہنماؤں، کمیونٹی رہنماؤں، کارکنوں، سیاست دانوں، صحافیوں اور اسکالرز نے شرکت کی -جماعت اسلامی ہندکے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے عید کے پرمسرت موقع پر معززین اور مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیاوہیں اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ عید کے اس موقع پر معاشرے کے اپنے محروم اور غریب لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔

ہندوستان کو امن اور دوستی کا گڑھ بنانے کے عزم کو زندہ کرنے کا عہد کرتے ہوئے، جے آئی ایچ کے سربراہ نے دنیا بھر میں ظلم و ستم پر تشویش کا اظہار کیا، مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے فلسطینیوں کی جاری جدوجہد پر روشنی ڈالی اور دنیا بھر میں ظلم اور استحصال کے خلاف متحدہ محاذ پر زور دیا
دریں اثنا عید ملن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین کا ایک متنوع اجتماع دیکھا گیا۔ اس موقع پر موجود غیر ملکی سفارت کاروں  کے علاوہ سرکردہ ممتاز ہندوستانی شخصیات نے بھی شرکت کی، جن میں دھرم سنسد کے بانی گوسوامی سشیل مہاراج، ڈاکٹرجان دیال، آل انڈیا کرسچن کونسل کے جنرل سکریٹری،  انسانی حقوق کے ایکٹوسٹ  روی نائر۔ جمعیت اہل حدیث کے صدر مولانا اصغر علی امام مہدی اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی بھی موجود تھے۔حالانکہ دونوں جمعیتہ کے ذمہ داران مولانا ارشد مدنی اور مولانا محمود مدنی کی کمی محسوس کی گئی،ان کے علاوہ بھی اہم ملی مذہبی  چہروں نے دوری بنائی ۔ شاہی امام مولانا سید احمد بخاری ،فتحپوری کے امام مولانا  مفتی مکرم دعوت قبول کرنے بعد بھی کنارہ کرگئے یہ بات چرچا میں رہی کہ آخر اہم ملی شخصیات کیوں نہیں آئیں جماعت کو بھی اس پر غور کرنا ہوگا ۔دوسری طرف لیفٹسٹ اور خاص رجحان رکھنے والے افراد کثرت کے ساتھ موجودتھے ۔

دیگر قابل ذکر شخصیات میں ہندوستان کے سابق چیف الیکشن کمشنر S.Y. قریشی، سابق سیکرٹری خارجہ پروفیسرمچکند دوبے، مصنف اور صحافی فرح نقوی، پروفیسر۔ اپوروانند،پروفیسر۔پردیپ ماتھر، کارکن روما ملک، رکن راجیہ سبھا  جاوید علی خان، دہلی کے سابق وزیر اور آپ ایم ایل اے راجندر پال گوتم، ایم ایل اے حاجی یونس اور سابق ایم پی شاہد صدیقی وغیرہ بھی اس خاص تقریب میں شامل ہوئے ۔وہیں گوتم لہڑی (صدر، پریس کلب آف انڈیا)، جئے شنکر گپتا (پریس کونسل آف انڈیا)، بنی یادو (ویمن پریس کور)، ونے کمار (سابق جنرل سکریٹری، پی سی آئی  ستیش مشرا، آدتیہ مینن (دی کوئنٹ)، مہوا چٹرجی (ٹائمز آف انڈیا)، منان کے (ڈی این اے)، دھیریندر جھا (کاروان)، اے یو آصف ،پرشانت ٹنڈن، انیل چمڑیا، شروتی شرما، معروف رضاوغیرہُنے پروگرام کی رونق بڑھائی ۔
دیگر مہمانوں میں ڈاکٹر۔ ایس کیو آر الیاس، ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر، سابق بیوروکریٹ حسیب احمد، پروفیسراختر الواسع،  فیروز بخت احمد، ڈاکٹرظفر محمود،، ڈاکٹرتسلیم رحمانی، اور برہما کماری آشرم کی خواتین نمائندے قابل ذکر ہیں ۔
اس تقریب میںں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدور پروفیسر سلیم انجینئر، مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، ملک معتصم خان اور جے آئی ایچ کے سیکرٹری جنرل ٹی عارف علی، اقومی سیکرٹریز محمد شفیع مدنی، محمد احمد، اور کئی  دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی-۔اس پروگرام کے آرگنائزرس میں لئیق احمد اور واثق ندیم وغیرہ نمایاں طور پر متحرک تھے  کئی گھنٹوں پر محیط یہ پروقار تقریب نیک خواہشات کے ساتھ اختتام پذیرہوئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN