اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں سے متعلق پی ایم  کے بیان پر  تنقید کرنے والے بی جے پی سے نکالے گئے عثمان غنی گرفتار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
180
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارتیہ جنتا پارٹی کے بیکانیر اقلیتی مورچہ کے ضلع صدر عثمان غنی کو پولیس نے ہفتہ کی صبح گرفتار کر لیا ہے۔
بیکانیر کے مکتا پرساد پولیس اسٹیشن کے انچارج دھیریندر سنگھ نے فون پر بی بی سی ہندی کو بتایا، "دو دن پہلے جب وہ دہلی میں تھے، تو پولیس کی ایک گاڑی ان کے گھر کے قریب گئی تھی۔ پولیس اہلکاروں کے ساتھ جو رکاوٹیں کھڑی کر رہے تھے وہ الجھ گئے جس کے بعد عثمان غنی کو سی آر پی سی کی دفعہ 151 (امن کی خلاف ورزی) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔تاہم اسٹیشن انچارج نے یہ نہیں بتایا کہ پولیس کی گاڑی دو روز قبل عثمان کے گھر کے قریب کیوں گئی تھی۔
عثمان غنی بی جے پی کی طرف سے بیکانیر ضلع اقلیتی مورچہ کے صدر تھے۔ انہوں نے تین دن قبل دہلی میں ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں نریندر مودی پر سوالات اٹھائے تھے۔عثمان غنی کا بیان نشر ہونے کے بعد بی جے پی نے انہیں پارٹی سے نکالنے کا خط جاری کیا۔
ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان غنی نے کہا تھا کہ ہم تین چار سیٹیں ہار رہے ہیں۔
بانسواڑہ میں مسلمانوں کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے بارے میں عثمان نے کہا تھا کہ "مجھے ان کا بیان پسند نہیں آیا، یہ اکیلے نریندر مودی کی پارٹی نہیں ہے، سیکڑوں مسلمان بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہیں”۔
عثمان غنی نے چینل کے ساتھ بات چیت میں مزید کہا تھا کہ ’’میں انہیں (نریندر مودی) کو ایک میل بھی لکھنے جا رہا ہوں کہ بہتر ہو گا کہ وہ ایسی فضول باتیں نہ کریں۔
پارٹی سے نکالے جانے کے بعد عثمان غنی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لکھی کہ ’’جب بھی گرمی ہو اصولوں پر اگر آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے ، جو زندہ ہوتو زندہ نظر آنا  ضروری ہے‘‘۔
"میرا وہ بیان جس کی بنیاد پر پارٹی کے ذمہ داروں نے مجھے بغیر نوٹس، میری بات سنے بغیر 6 سال کے لیے نکال دیا، اس پر کوئی پچھتاوا، کوئی افسوس نہیں ہے۔”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist