اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کی ہیٹ اسپیچ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا چنئی میں مظاہرہ،الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے راجستھان کے انتخابی مہم کے دوران نریندر مودی کی نفرت انگیز تقریر پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے چنئی میں واقع الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ قبل ازیں ایس ڈی بی آئی نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھے گئے ایک مکتوب میں بھی وزیر اعظم مودی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کرنے کا طالبہ کیا تھا۔علاوہ ازیں ایس ڈی پی آئی تمل ناڈو کی جانب سے ریاستی سکریٹری اے کے کریم کی قیادت میں گزشتہ 25اپریل کو ایک وفد نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے چنئی ہیڈکوارٹر میں چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ پرتھا ساہو آئی اے ایس سے ملاقات کرکے شکایت نامہ جمع کرائی۔
جس میں ؓ کہا گیا ہے کہ؛ ”گزشتہ 21 اپریل 2024 کو، وزیر اعظم مسٹر مودی نے راجستھان کے پنچوارا میں نتخابی مہم چلائی اور مسلمانوں کو غیر قانونی درانداز قرار دیا اور مزید کہا کہ اگر کانگریس جیت گئی تو وہ ہندوؤں کی مقدس منگل سوتر کے سونا سمیت ان کی جائیدادیں زیادہ بچے پیدا کرنے والوں میں تقسیم کردے گی۔ وزیر اعظم کا یہ بیان انتہائی تفرقہ انگیز ہے۔
انتخابی سیاسی مفاد کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو بھول کر، اقلیتی مسلمانوں کے خلاف نفرت کا بیج بونا اور ہندوستان کے خودمختاری کے خلاف مہم چلانا، وزیر اعظم مسٹر مودی کی مہم سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کے لیے رہنما اصولوں اور ضابطہ اخلاق (MCC) کے سراسر خلاف ہے۔
MCC کے اصول واضح طور پر بیان کرتے ہیں کہ کوئی بھی پارٹی یا امیدوار کسی بھی ایسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہو گا جس سے معاشرے میں اختلافات بڑھیں یا باہمی نفرت پیدا ہو یا مختلف ذات پات، مذہبی یا لسانی گروہوں کے درمیان تناؤ پیدا ہو۔ آرٹیکل 123 (3A) کے مطابق انتخابی مہم کے دوران کسی سیاسی پارٹی، امیدوار یا امیدوار کے حق میں شہریوں کے درمیان دشمنی یا نفرت کو ہوا دینے کی کوشش کو انتخابی بددیانتی تصور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ آر بی(RPA) قانون کی دفعات کے تحت انتخابی بددیانتی کا مرتکب پائے جانے والے کو زیادہ سے زیادہ چھ سال تک الیکشن لڑنے سے روکا جا سکتا ہے۔
اس لیے الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم مودی کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے جو اس طرح سے مذہبی مہم چلا رہے ہیں جس سے ملک کا امن خراب ہو اور سیکولر آئینی ڈھانچہ متاثر ہو۔ ا ب الیکشن کمیشن کو فوری طور پر وزیر اعظم مودی کے خلاف قانون کی دفعات کے ذریعے کارروائی کرنی چاہیے۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت ایس ڈی پی آئی کے ریاستی ایگزیکٹو رکن اور چنئی نارتھ زون کے صدر محمد رشید نے کی۔ احتجاجی مظاہرے میں ایس ڈی پی آئی ریاستی جنرل سکریٹری اے ایس عمر فاروق اور اے کے کریم نے مذمتی تقاریر کیں۔مظاہرے میں چنئی زون کے ضلعی صدور اور جنرل سکریٹریان موجود رہے۔الیکشن کمیشن کے دفتر کا محاصرہ کرنے کے لیے چنئی کلکٹر آفس کے قریب انڈین بینک کے سامنے سے سکریٹریٹ تک مارچ کرنے کی کوشش کرنے پرپولیس نے روک کر مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس موقع پر ریاستی جنرل سکریٹری اے ایس عمر فاروق نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کوئی کارروائی کیے بغیر خاموش بیٹھی ہوئی تھی۔ اپوزیشن پارٹیوں کے مسلسل مطالبات اور تنقیدوں کے بعد الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کی بجائے بی جے پی صدر نڈا کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کررہی ہے۔ یہ سراسر عوام کو دھوکہ دینے کا عمل ہے۔ ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی نفرت انگیز تقریر کے خلاف سخت کارروائی کرے اور انہیں آر پی اے قانون کے تحت بھی کارروائی کی جائے۔اس احتجاجی مظاہرے میں عوام سمیت ہزاروں کارکنا ن موجود تھے۔(سورس :پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN