اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ہمدرد میں نئے کورس انٹر نیشنل اسٹڈیز اینڈ گلوبل پالیٹکس انڈر گریجویٹ کا  آغاز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی اے (انٹرنیشنل اسٹڈیز اینڈ گلوبل پولیٹکس) کا نصاب نئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں بیان کردہ تعلیمی وتدریسی نظریات جیسے کہ  بین مضامین (interdisciplinary) ، کثیر شعبہ جاتی (Multidisciplinary) اور جامعیت (Holistic) کےنقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ روایتی تدریس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور دیگر ممالک کے نامور اور سابق سفارت کاروں کی خدمات لی گئی ہیں  جو ’پروفیسر آف پریکٹس‘ کے طور پر اس مرکز سے ملحق ہو کر طلباء کو بین الاقوامی تعلقات اور سفارت کاری کے باب میں علمی اور عملی بصیرت فراہم کریں گے۔ جو اختیاری مضامین اس بی اے پروگرام میں شامل کیے گیے ہیں ان میں ایسے کورسز بھی شامل ہیں جو مذہب، ثقافت اور عالمی سیاست کے درمیان پیچیدہ تعلق پر بات کرتے ہیں۔ اس پروگرام میں طلباء کم از کم ایک غیر ملکی زبان بھی سیکھیں گے جسے وہ بطور ’ٹول‘ اپنے تحقیقی کاموں میں استعمال کر سکیں گے۔ سماجی سائنس کے اعداد و شمار، ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد عالمی تناظر میں اور مقبول ثقافت پر عالمی سیاست کا عکس جیسے کورسز بھی اس پروگرام کا حصہ ہیں۔
مزید برآں، بین الاقوامی مطالعہ اور عالمی سیاست میں بیچلر آف آرٹس (بی اے) کا یہ پروگرام، جو کہ قومی دارالحکومت دہلی کی کسی بھی یونیورسٹی میں پہلی بار شروع کیا جا رہا ہے، نہ صرف بین الاقوامی تعلقات کے مطالعہ کے سلسلے میں ابھی تک جو یوروپ مرکوز نقطہ نظر چلے آ رہے ہیں، ان سے طلباء کو متعارف کرائے گا، بلکہ عالمی نظام اور بین الاقوامی تعلقات کے مطالعہ اور علوم کی تشکیل میں مختلف تہذیبوں جیسے مشرق وسطیٰ، ہندوستان، چین اور اسلامی نظام کے کردار کے سلسلے میں کورسز  بھی پڑھائے جائیں گے۔ اس پروگرام میں ایسے علوم بھی شامل ہیں جو مکمل طور پر مغربی علمی مراجع و مصادر سے ماخوذ نہیں ہوں گے۔ ہندوستانی تہذیبی و تعلیمی ورثہ بھی شامل کورس ہے۔ بین الاقوامی تعلقات کے مطالعہ کے سلسلے میں روایتی اور غیر روایتی دونوں طریقوں کواپنایا گیا ہے۔ اس گریجویٹ پروگرام کا مقصد قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے مطابق طلباء کو ان کے شعبہ تعلیم میں خصوصی علم کے حصول کے ساتھ ساتھ موجودہ پیشہ ورانہ مارکیٹ میں درکار مہارت فراہم کرنا بھی شامل ہے۔ مزید برآں، اس نصاب کا مقصد طلبہ میں ہندوستانی اقدار و روایات کی گہری سمجھ پیدا کرنا ہے جس سے ملک میں باخبر شہریوں کی تعداد میں اضافہ
آنے والے تعلیمی سال 25-2024 میں اس کا پہلا  بیچ شروع ہو رہا ہے جس میں ساٹھ (60) طلباء داخلہ لے سکتے ہیں اور اس کی سالانہ ٹیوشن فیس 50,000 روپے رکھی گئی ہے۔ داخلہ کے لیے ضروری قابلیت اور اہلیت، درخواست کی تفصیلات، داخلہ کے عمل اور دیگر متعلقہ اضافی معلومات حاصل کرنے کے لیے جامعہ ہمدرد کے داخلہ پورٹل https://ums.jamiahamdard.ac.in/ پر لاگ ان کریں یا جامعہ ہمدرد کی ویب سائٹ www.jamiahamdard.edu وزٹ کریں۔
روزگار کے امکانات
بی اے (انٹرنیشنل اسٹڈیز اینڈ گلوبل پولیٹکس) میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد طلبہ کو بین الاقوامی سیاست کے میدان میں خصوصی علمی صلاحیتیں حاصل ہوں گی۔ وہ تھنک ٹینکس، صحافت، حکومت، تحقیق، سفارت خانہ، بین الاقوامی ادارے، بیوروکریسی اور کارپوریٹ دنیا میں پیشہ ورانہ ذریعہ معاش کا انتخاب کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔(سورس:پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN