اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اروندر سنگھ لولی بی جے پی سے کانگریس پھر بی جے پی میں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی کانگریس صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد ارویندر سنگھ لولی کے بارے میں قیاس آرائیوں کا ایک دور شروع ہو گیا تھا کہ ان کا اگلا قدم کیا ہوگا، لیکن آج یہ قیاس آرائیاں ختم ہوگئیں۔ دراصل ارویندر سنگھ لولی آج بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ لولی کے ساتھ کانگریس لیڈر راج کمار چوہان، امیت ملک، نصیب سنگھ اور نیرج بسویا بھی بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ارویندر سنگھ لولی نے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا اور پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
اس دوران بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے کہا کہ رائے بریلی میں پرینکا گاندھی کے پوسٹر لگائے گئے تھے، کانگریس کارکن چاہتے تھے کہ پرینکا گاندھی رائے بریلی سے الیکشن لڑیں۔ لیکن راہل گاندھی آئے اور رائے بریلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پی ایم مودی کا نعرہ ہے بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ، لیکن کانگریس کا نعرہ ہے بیٹا بچاؤ، بیٹا پڑھاؤ۔ اس قسم کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں۔
بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ارویندر سنگھ لولی نے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ کن حالات میں میں نے دہلی کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ہمارے حامیوں نے ہمیں کہا کہ آپ کو گھر بیٹھنے کی ضرورت نہیں، میں نے استعفیٰ دینے کے بعد گھر پر رہنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن ہمیں دہلی اور ملک کے لیے لڑنے کو کہا گیا
کانگریس لیڈر دیویندر یادو نے کہا کہ کچھ لوگوں کی فطرت ایسی ہوتی ہے کہ جب ماں کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تو وہ انہیں بہت پریشان کرتے ہیں۔ کانگریس نے انہیں (لولی) بچوں کی طرح پالا ہے۔ یہاں تک کہ جب کانگریس کو کارپوریشن انتخابات کی ضرورت تھی، وہ پارٹی چھوڑ گئے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist