اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آندھرا:بی جے پی کے حلیف نائیڈو کا وعدہ،چار فیصد مسلم ریزرویشن ہر قیمت پر برقرار رہے گا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔صدر تلگودیشم اور سابق چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آندھرا پردیش میں 4 فیصد مسلم ریزرویشن  کی برقراری اور سپریم کورٹ میں ماہر قانون داں کے ذریعہ موثر پیروی کی یقین دہانے کرائی-دیا۔ چندرا بابو نائیڈو جو اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں جن سینا اور بی جے پی کے حلیف ہیں لیکن وہ ریزرویشن اور دیگر مسائل پر اپنا موقف  بی جے پی سے الگ ہونے کی بات کررہے ہیں کڑپہ کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کے بارے میں مسلمانوں کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ تلگودیشم کے برسراقتدار آنے پر 4 فیصد مسلم ریزرویشن  بہر صورت عمل کیا جائے گا۔  قابل ذکر ہے کہ ان کے حلیف بی جے پی علی الاعلان کہہ رہی ہے کہ وہ  مسلم کوٹہ ختم کرکے رہے گی-انہوں نے کہا کہ مسلم ریزرویشن  کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت  ہے ان کی حکومت مسلم ریزرویشن  کو بچانے کیلئے ماہرین قانون کی خدمات حاصل کرے گی اور سپریم کورٹ میں موثر پیروی کی جائے گی۔ چندرا بابو نائیڈو نے مسلمانوں سے کہا کہ ریزرویشن  کیلئے بہتر وکلاء کے ذریعہ آپ کی جانب سے ہم لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ نائیڈو نے کہا کہ تلگودیشم دور حکومت میں مساجد کی تعمیر عمل میں آئی جبکہ وائی ایس آر کانگریس دور حکومت میں مسلمانوں پر مظالم ڈھائے گئے۔ چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ملک کا صدر جمہوریہ مقرر کرنے کیلئے میں نے مساعی کی تھی لیکن وائی ایس جگن حکومت نے نندیال میں عبدالسلام نامی شخص پر چوری  کا الزام عائد کرتے ہوئے اس قدر ہراساں کیا کہ انہوں نے اپنے چار افراد خاندان کے ساتھ خودکشی کرلی۔ صدر تلگودیشم نے کہا کہ این ڈی اے کا حصہ ہونے کے باوجود 1995 میں تلگودیشم دور حکومت میں اردو یونیورسٹی قائم کی گئی اور حج ہاوز تعمیر کیا گیا۔ کڑپہ میں حج ہاوز کا 90 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے لیکن جگن حکومت نے باقی 10 فیصد کام مکمل نہیں کیا۔ انہوں نے عازمین حج کو فی کس ایک لاکھ روپئے کی مدد دینے کا وعدہ کیا۔ چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ اقلیتوں کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے اور معاشی ترقی کیلئے اقلیتی فینانس کارپوریشن سے 5 لاکھ روپئے تک بلاسودی قرض منظور کئے جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN