اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ جنگ: رفح میں ’محدود‘ آپریشن کی تیاری، اسرائیلی فوج کا ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے مختلف علاقوں میں مقیم تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد رفح میں موجود فلسطینی خاندانوں نے وہاں سے نکلنا شروع کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ رفح میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے منصوبہ کا دائرہ کار ’محدود‘ ہے۔
فی الحال کسی ٹائم فریم کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق تقریباً ایک لاکھ افراد کو متاثر کرنے والے اس انخلا کے عمل پر مرحلہ وار طریقے سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔تاہم ان کے اس کے بیان کے باوجود رفح کے مقامی افراد اور وہاں مقیم 10 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینیوں سہم کر رہ گئے ہیں۔ ان افراد کو اسرائیلی فوج کی جانب سے وسیع تر جارحیت کا خطرہ ہے۔
کئی مہینوں سے اسرائیلی وزایر اعظم بنیامن نتن یاہو اصرار کرتے آئے ہیں کہ جنگ میں کامیابی اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک رفح میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جاتا۔
اسرائیل کا الزام ہے کہ حماس کے بقیہ ہزاروں جنگجوؤں پر مشتمل چار بٹالین رفح میں چھپے ہوئے ہیں۔
مغربی اور عرب ممالک کے ساتھ ساتھ اقوامِ متحدہ نے بھی بارہا رفح میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ان کے مطابق ایسی کسی کارروائی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
اسرائیل اور اس کے سب سے بڑے اتحادی امریکہ کے درمیان اس معاملے میں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں رفح میں زمینی کارروائی کے متبادل اور بہتر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
تاحال یہ واضح نہیں کہ آیا انخلا کا یہ نیا منصوبہ ایسے کسی متبادل منصوبے کا حصہ ہے یا نہیں۔
رفح میں کارروائی سے مغویوں کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے‘
دوسری جانب کچھ اسرائیلی مغویوں کے خاندانوں کی جانب سے رفح میں زمینی کارروائی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں ان کے پیاروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
گل ڈک مین کی رشتہ دار 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے دوران ماری گئی تھیں جبکہ ان کے دو کزن یرغمال بنا لیے گئے تھے۔ ان میں سے ایک کو تو رہا کر دیا گیا مگر دوسرا اب بھی حماس کی قید میں ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ’ہمیں خدشہ ہے کہ اسرائیلی فوج کے رفح میں داخل ہونے کے نتیجے میں نہ صرف بے گناہ افراد اور فوجیوں کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے بلکہ اس سے حماس کی قید میں موجود افراد کی زندگیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN