اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"فروغ یونانی کے لئے وزارت آیوش، حکومت ہند کے منصوبے قابل ستائش”

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن(این سی آئی ایس ایم) نے پورے ملک کے لئے آیوش کے فروغ کے لئے بہت اہم پروگرام ترتیب دئے ہیں جن کے عمل میں آنے کے بعد آیوروید، یونانی اور ہومیوپیتھی کے میڈیکل اداروں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوگا اور موجودہ آیوش سنٹروں سے بھی زیادہ سے زیادہ عوام کو طبی سہولیات حاصل ہوں گی. سبھی آیوش ڈاکٹروں کا سنٹرل رجسٹریشن کا کام بھی تیزی سے جاری ھے.
انسٹیٹیوٹ فار سوشل ہارمونی اینڈ اپلفٹمنٹ کے ٹرسٹیز کی میٹنگ اسلامک سنٹر آف انڈیا، عیش باغ میں مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی سرپرستی اور ڈاکٹر انیس انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی.
میٹنگ میں اتر پردیش حکومت کے ذریعہ صوبہ کے مختلف اضلاع میں یونانی ہسپتال و ڈسپنسری کے قیام کے تعلق سے کئے گئے فیصلوں پر خوشی کا اظہار کیا گیا اور امید کی گئی کہ جلد ہی تمام فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا. تکمیل الطب کالج کے پرانے کیمپس میں بن رھے پچاس بیڈ کے یونانی اسپتال کے رکے ہوئے کام کو شروع کرانے اور یونانی ڈویژنل آفسز کے قیام کے لئے وزیر آیوش یا پھر پرنسپل سیکرٹری آیوش سے ملاقات کر کے کاموں کو جلد انجام دینے کے لئے درخواست کی جائے گی. اس کے ساتھ ہی یہ بھی طے پایا کہ اتر پردیش میں یونانی کے جو بھی کام زیر التوا ہیں ان سب کے لئے مولانا خالد رشید صاحب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا جائے گا.
اجمل خان طبیہ کالج، مسلم یونیورسٹی میں اشو کے ذریعہ ایک کانفرنس برائے سرجری منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے لئے وہاں کے پرنسپل ڈاکٹر بی ڈی خان صاحب سے رابطہ کیا گیا، پرنسپل صاحب سے جلد ہی اس سلسلے میں ملاقات کی جائے گی.
اشو کے کاموں کو منظم کرنے کے لئے دو کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ھے. محکمہ آیوش کے معاملات کو دیکھنے کے لئے ڈاکٹر عامر جمال کو کنوینر بنایا گیا ھے اور حکومت کے سماجی و اقلیتی فلاحی منصوبوں پر کام کرنے کے لئے مجتبٰی خان کی کنوینر شپ میں کمیٹی قائم کی گئی ھے. ڈاکٹر عامر جمال اور مجتبٰی خان اپنی اپنی کمیٹی کے لئے افراد کا انتخاب کریں گے.
حکومت اتر پردیش کے دستکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک ضلع ایک صنعت کے نام سے جاری منصوبے کو دستکاروں سے وابستہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور مسلم اکثریتی علاقوں کے لئے سبھی فلاحی کاموں کے لئے لوگوں کو باخبر کرنے کی کوشش کی جائے گی.
میٹنگ میں مولانا خالد رشید فرنگی محلی ، ڈاکٹر انیس انصاری ، محمد خالد، سہیل احمد صدیقی، معید احمد ،ڈاکٹر آفتاب احمد ہاشمی، سید محمد شعیب، ڈاکٹر الطاف الرحمن ، ڈاکٹر معید احمد ،ڈاکٹر اشفاق احمد، مجتبٰی خان، ظفر ادریسی ، ڈاکٹر عامر جمال اور محمد عمر موجود رھے.(سورس:پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN