اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے مابین شدید جھڑپیں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
16
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فوج اور حماس کے عسکریت پسندوں کے مابین جمعہ کے روز شمالی غزہ میں واقع جبالیہ مہاجر کیمپ کی تنگ گلیوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ یہ اس علاقے میں ایک ہفتہ قبل اسرائیلی افواج کی واپسی کے بعد سے اب  تک کی شدید ترین لڑائی تھی۔ اس علاقے کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجی پیش قدمی کرتے ہوئے جبالیہ کے مرکز میں واقع بازار تک پہنچ چکے ہیں اور اس دوران انہوں نے اپنے راستے میں آنے والے گھروں اور دکانوں کو بلڈوزروں سے مسمار کر دیا۔
مغربی جبالیہ کے رہائشی ایمن رجب نے ایک چیٹنگ ایپ کے ذریعے کہا، ”ٹینک اور طیارے رہائشی اضلاع، بازاروں، دکانوں، ریستورانوں اور سب کچھ کا صفایا کر رہے ہیں۔ یہ سب ایک آنکھ بند کیے رکھنے والی دنیا کے سامنے ہو رہا ہے۔‘‘ اسرائیل نے کہا تھا کہ اس کی افواج نے غزہ جنگ کے دوران مہینوں قبل جبالیہ کو حماس سے کلیئر کر دیا تھا لیکن گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ یہاں حماس کے عسکریت پسندوں کی دوبارہ گروپ بندی کو روکنے کے لیے واپس آ رہی ہے۔
مصر کی سرحد سے متصل غزہ کے جنوبی شہر رفح کے اوپر گاڑھا دھواں اٹھتے دیکھا گیا ہے، اس شہر پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں نے سینکڑوں ہزاروں لوگوں کو وہاں سے ایک بار پھر نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے، جو ان کے لیے پناہ کے چند باقی بچ جانے والے مقامات میں سے ایک تھا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر کے ترجمان جینز لیرک نے کہا، ”لوگ خوفزدہ ہیں اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر لوگ شمال کی طرف ساحلی علاقے کی طرف جانے کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں لیکن ان کے لیے کوئی بھی محفوظ راستہ یا منزل نہیں۔اس طرح کی اطلاعات بھی ہیں کہ  جنوب میں عسکریت پسندوں نے رفح کے ارد گرد جمع ٹینکوں پر حملہ کیا۔۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist