اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رئیسی کے پیلی کاپٹر جائے حادثہ پر زندگی کے کوئی آثار نہیں:ایران ٹی وی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

,

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر ’زندگی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔‘خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک ایرانی اہلکار سے بات کی ہے جن کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر ’پوری طرح جل چکا ہے۔‘ایرانی ٹی وی نے ویڈیو میں لکھا ہے کہ ’تاحال ہیلی کاپٹر کے مسافروں کے زندہ ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔‘سرکاری چینل کے اینکر نے لائیو نشریات کے دوران کہا کہ ’یہ جملے کہنا مشکل ہیں لیکن اُن کے بچنے کی کوئی علامات نہیں ہیں
اس قبل کی اطلاع کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں نے صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی نشاندہی کر لی ہے۔
ایرانی ہلال احمر پیر حسین كليوند کا کہنا ہے کہ اس مقام کی نشاندہی کر لی گئی ہے جہاں صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر ایک حادثے کا شکار ہوا۔
ایرانی میڈیا نے غیر واضح تصاویر شائع کرتے ہوئے اسے جائے وقوعہ بتایا ہے۔
قبلانٹرنیٹ پر جعلی تصاویر اور گمراہ کن معلومات جو تیزی سے پھیل رہی ہے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر کے بعد سے سوشل میڈیا غلط معلومات سے بھرا پڑا ہے۔
16 لاکھ ویوز والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ کیا گیا کہ یہ وہی ہیلی کاپٹر ہے جس میں ایران کے صدر سوار تھے۔تاہم بی بی سی ویریفائی یہ تصدیق کر سکتا ہے کہ یہ ویڈیو جولائی 2022 کی ہے جب جورجیا میں بارڈر پولیس کا ریسکیو ہیلی کاپٹر کریش ہوا تھا۔
اسی طرح ایک لاکھ ویوز والی ایک تصویر میں تباہ حال ہیلی کاپٹر ظاہر کیا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ حادثے کا مقام ہے۔یہ افواہ بھی گردش کر رہی ہے کہ ایران کے سرکاری ٹی وی نے معمول کی پروگرامنگ معطل کی ہے تاکہ رئیسی کی موت کا اعلان کیا جاسکے۔ تاہم ایرانی ٹی وی نے اپنی کوریج معطل نہیں کی ہے۔ یہ سرچ آپریشن کے حوالے سے اطلاعات شیئر کر رہا ہے۔
ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے ایک ٹویٹ حذف کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر نے محفوظ طریقے سے لینڈ کیا۔ یہ نیوز ایجنسی پاسداران انقلاب کے قریب سمجھی جاتی ہے۔ ان کی تصویر میں رئیسی کو ہیلی کاپٹر کے قریب دیکھا جاسکتا ہے۔
تاہم یہ تصویر جولائی 2022 کی ہے جب سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔ حقیقت یہی ہے کہ ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار مسافروں کی کھوج جاری ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN