اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم گڑھ: اکھلیش کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے  بھیڑ  ٹوٹ پڑی، پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
18
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:اب لوک سبھا چناؤ کے صرف دو مرحلے باقی ہیں -یوپی کا پوروانچل میدان جنگ بنا  ہوا ہے -کہا جارہا ہے کہ یہاں بی جے پی کا وہ ووٹر رہتا ہے جس کو لابھارتی طبقہ کہتے ہیں  مگر جو حالات سامنے آرہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ بی جے پی کو سخت مقابلہ کا سامنا ہے جس طرح بھیڑ اپنے لیڈروں کو دیکھنے کے لئے بے قابو ہورہی ہیے اس سے کچھ اشارے ملتے ہیں -پھول پور اور سنت کبیر نگر کے بعد اب اعظم گڑھ میں بھی انڈیا الائنس کے جلسے میں لوگوں کی بھیڑ بے قابو ہو گئی۔ لوگ اپنے چہیتے لیڈر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ایک دوسرے پر کچھ اس طرح ٹوٹ پڑے کہ انہیں سنبھالنے کے لیے پولیس کو لاٹھیاں چلانی پڑیں۔ مگر لوگوں کی دیوانگی کو پولیس کی لاٹھیاں بھی نہیں روک سکیں اور لوگ ایک دوسرے پر گرتے ہوئے نظر آئے۔
خبروں کے مطابق اتر پردیش میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کی ریلیوں میں حامیوں کی بڑی تعداد جمع ہو رہی ہے۔ اکھلیش یادو ریاست بھر میں جس جگہ بھی جلسۂ عام سے خطاب کرنے جا رہے ہیں لوگ بڑی تعداد میں ان کو سننے اور انہیں دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں۔ اکھلیش یادو کے تئیں عوام میں ایک طرح کی دیوانگی محسوس کی جا رہی ہے جو ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے قابو سی ہو جا رہی ہے۔ اسی ہی دیوانگی کا مظاہرہ گزشتہ دتوں پھول پور میں بھی ہوا تھا جس میں اکھلیش یادو کے ساتھ کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی بھی موجود تھے۔
پھول پور کی ریلی میں جمع ہوئی بھیڑ اکھلیش یادو اور راہل گاندھی کو دیکھنے کے لیے رکاوٹ توڑ کر اسٹیج کے قریب پہنچ گئی تھی، جس کے بعد سیکوریٹی کے نقطۂ نظر سے دونوں لیڈروں کو بغیر خطاب کیے واپس لوٹنا پڑا تھا۔ اس کے بعد ان دونوں لیڈروں کو ریلی کے مقام سے ہی ویڈیو جاری کرنی پڑی۔ اب اعظم گڑھ میں بھی لوگوں کی جانب سے ایسی ہی دیوانگی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اکھلیش یادو کی ایک جھلک اور ان کے قریب جانے کی کوشش میں لوگ ایک دوسرے پر گرنے لگے جس کے بعد صورت حال بگڑ گئی۔ بالآخر لوگوں کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنی پڑی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN