اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی اسرائیلی تجویز پیش کردی، حماس سے ماننے کا مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز پیش کردی۔ انہوں نے کہا نئی تجویز تین مراحل پر مبنی ہے اور اس میں مستقل جنگ بندی بھی شامل ہے۔
بائیڈن نے مشرق وسطیٰ کے بارے میں بات کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ تجویز کا پہلا مرحلہ چھ ہفتوں پر محیط ہے اور اس میں مکمل جنگ بندی اور رہائشی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے بعد بے گھر فلسطینیوں کی اپنے گھروں کو واپسی شامل ہے۔ پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل دوسرے مرحلے تک پہنچنے کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت کرے گا۔ دوسرے مرحلے میں جنگ بندی کے مستقل خاتمے، باقی رہنے والے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تیسرے مرحلے میں غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کا ایک بڑا منصوبہ ہوگا۔

بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ غزہ کے حوالے سے نئی تجویز کل حماس کو پیش کی گئی تھی۔ یہ تجویز تقریباً اسی طرح کی ہے جو حماس نے کچھ روز قبل پیش کی تھی۔ اس میں بھی ہر مرحلہ 6 ہفتے طویل ہے۔
بائیڈن ہمارے حقائق نہیں جانتے
ایک اسرائیلی اہلکار نے چینل 12 کو بتایا کہ بائیڈن ہماری حقیقت کو نہیں سمجھتے اور ان کی تقریر کمزور ہے اور جو کچھ انہوں نے کہا وہ حماس کی فتح ہے۔ نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک مشروط جنگ بندی کی تجویز اسرائیل کو اپنے اہداف کو برقرار رکھنے کی اجازت دیتی ہے۔ ہمارے اہداف یہ ہیں کہ تمام یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کے خاتمے تک جنگ ختم نہیں ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اس عزم کا اظہار کر چکے ہیں کہ تمام اہداف کے حصول تک جنگ ختم نہیں ہوگی۔ انہوں نے مذاکراتی ٹیم کو قیدیوں کی واپسی کے لیے وسیع خاکہ فراہم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت زیر حراست افراد کی جلد از جلد واپسی کے لیے متحد ہے۔
اپنی تقریر میں بائیڈن نے مزید کہا کہ جنگ بندی کے ساتھ امداد بھی تمام ضرورت مندوں میں محفوظ اور مؤثر طریقے سے تقسیم کی جا سکے گی۔ ایک ایسے شخص کے طور پر جس کی اسرائیل کے ساتھ طویل وابستگی رہی ہے اور جنگ کے دوران اسرائیل کا دورہ کرنے والے واحد امریکی صدر کے طور پر اور ایک ایسے شخص کے طور پر جس نے ایرانی حملے کے وقت امریکی افواج کو اسرائیل کے براہ راست دفاع کے لیے بھیجا میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر آپ سست ہوگئے اور یہ لمحہ ضائع ہو گیا تو کیا ہوگا ؟ انہوں نے کہا ہم اس لمحے کو ضائع نہیں کر سکتے۔
امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل نے ایک نئی اور جامع تجویز پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل چھ ہفتوں کے لیے غزہ سے اپنی تمام افواج واپس بلانے کی پیشکش کر رہا ہے۔ اسرائیلی تجویز قطر اور حماس کو پہنچا دی گئی تھی۔
بائیڈن نے زور دے کر کہا کہ حماس اب 7 اکتوبر کے حملے جیسا دوسرا حملہ کرنے کے قابل نہیں ہے اور فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ انہوں نے کہا میں جانتا ہوں اسرائیل میں بعض حکومتی ارکان سمیت کچھ لوگ اس منصوبے سے اتفاق نہیں کریں گے۔ میں اسرائیلی قیادت پر زور دیتا ہوں کہ وہ کسی بھی دباؤ کے باوجود اس معاہدے کی حمایت کرے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN