اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرادآباد کے بعد شاملی میں بھی امام مسجد کا قتل، بیٹا ہی بناحیوان، پھاوڑے سے کیا باپ کا سرَقلم،

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند: سمیر چودھری۔
یوپی میں ایک ہی دن میں دو ائمہ مساجد کے قتل سے سنسنی پھیل گئی۔ ایک جانب جہاں مراد آباد میں علی الصبح شرپسندوں نے مسجد کے امام مولانا محمد اکرم کو گھر سے بلاکر سینے میں گولی مار کر ہلاک کردیا، وہیں صبح دس بجے ضلع شاملی میں بیٹے نے ہی مسجد کے امام حافظ فضل الرحمن کو پھاوڑے سے حملہ کرکے موت کی نیند کی سلاد یا، بیٹے نے انسانیت کی ساری حدیں تار تار کردیں اور حیوان بنے بیٹے نے پھاوڑے سے باپ کے اوپر اس قدر زور دار حملے کئے کہ حافظ صاحب کا سرَدھڑ سے جدا کردیا۔
واقعہ سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ ہی یوپی کے پرتاپگڈھ میں اکثریتی فرقہ سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں نے معروف عالم دین اور جمعیۃ علماءہند کے ضلع جنرل سکریٹری مولانا محمد فاروق قاسمی کو دھار دار ہتھیاروں سے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا، یوپی میں پے درپے رونما ہورہے ان افسوسناک واقعات سے جہاں یوگی حکومت کے قانونی نظم و نسق کے بڑے بڑے دعووں کی پول کھُلتے دکھ رہی ہے وہیں علماء برادری میں سخت بے چینی اوررنج وغم کی کیفیت اور تکلیف محسوس کی جارہی ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز ضلع شاملی کے تھانہ چوسانہ کے بلّہ مزرعہ گاوں میں مسجد کے امام صاحب کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ تا ہم اس اندوہناک واقعہ کو کسی اور نے نہیں بلکہ امام صاحب کے حیوان بنے بیٹے نے ہی انجام دیا اور پھاوڑے سے حملہ کرکے اپنے باپ کو موت کی نیند سلا دیا۔ امام صاحب کے قتل کی خبر آس پاس کے علاقہ میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ آس پاس کے دیہی باشندے اور پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لیکر طبی کاروائی کے لیے بھیج دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق علاقہ کے ایک گاوں کی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دینے والے حافظ فضل الرحمن آج صبح سویرے اپنے بیٹے جنید کے ساتھ کھیت میں گئے تھے۔وہیں کسی بات کو لے کر باپ بیٹے میں آپس میں جھگڑا ہوا۔تب جنید نے اپنے والد صاحب پر پھاوڑے سے حملہ بول دیا اور اس نے بار بار شدید حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں امام صاحب کا سرَ بدن سے الگ ہو کر دور جاگرا۔ ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے ائی ہے جس میں امام صاحب کی لاش بالکل عریانی کی حالت میں پڑی دِکھی۔ واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ 60 سالہ حافظ فضل الرحمن پاس ہی کے گاوں ججولہ میں واقع دینی مدرسہ میں مدرس اور ایک مسجد میں منصب امامت پر فائز تھے۔ آج وہ اپنے وطن گاوں بلہ مزرعہ میں آئے ہوئے تھے۔ شاملی کے اعلیٰ پولیس افسر نے کہا کہ ملزم کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ ملزم کی عمر 17 سال بتائی گئی ہے۔ ملزم ذہنی معذور بتایا جاتا ہے۔ اے ایس پی کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔وہیں آج صبح مرادآباد کے بھینسیہ گاوں کے امام مولانا اکرام کو گھر سے بلاکر ان کے سینے میں گولی مارکر شر پسندوں نے انہیں ہلاک کردیا۔ ان واقعات سے علماء میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN