اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ودودرہ:ایم پی بنتے ہی یوسف پٹھان پر تجاوزات کا الزام،جگہ خالی کرنے کا نوٹس

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ودودرہ۔مغربی بنگال کے بہرام پور سے لوک سبھا کے رکن منتخب ہونے کے تقریباً ایک ہفتہ بعد، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رہنما یوسف پٹھان کو بی جے پی کے زیر انتظام وڈودرا میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مبینہ طور پر زمین کے ایک پلاٹ پر قبضہ کرنے کا نوٹس ملا ہے۔ کرکٹر سے سیاست دان بنے یوسف پٹھان کو تجاوزات ختم کرنے کے لیے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وارڈ 14 سے بی جے پی کے سابق کارپوریٹر وجے پوار نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر شیتل مستری کو ایک خط لکھا، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اس اراضی سے تجاوزات کو صاف کیا جائے اور سیوک باڈی کے ذریعہ اس پر فوری طور پر باڑ لگائی جائے۔ پٹھان نے میونسپلٹی کے لینڈ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے مارچ 2012 میں زمین خریدنے کی درخواست کی تھی۔ لوک سبھا کے نتائج کے دو دن بعد یعنی 6 جون کو پٹھان کو نوٹس دیا گیا، جس میں انہیں یہ بتایاہے کہ وڈودرہ میونسپلٹی کو(پہلے) مارچ 2012 میں) آپ کی طرف سے ٹی پی سکیم نمبر 22 اور فائنل پلاٹ نمبر 90 میں 978 مربع میٹر زمین الاٹ کرنے کی درخواست موصول ہوئی۔اور ضابطے کے مطابق، آپ کی درخواست کو سٹینڈنگ کمیٹی اور اس کے بعد ویلیوایشن کے بعد جنرل بورڈ کو بھیج دیا گیا۔ کمیٹی نے کم از کم اپ سیٹ ویلیو کا فیصلہ کیاہے۔ اس میں مزید لکھا گیا ہے کہ اس کے بعد درخواست کو منظوری کے لیے گجرات کی ریاستی حکومت کو بھیج دیا گیا تاکہ نیلامی کیے بغیر ایک خصوصی کیس کے تحت زمین کو 99 سال کی مدت کے لیے لیز پر دیا جائے۔ تاہم 9 جون 2014 کو اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے موصول ہونے والے جواب کے مطابق مذکورہ زمین آپ کو لیز پر دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ اس کے بارے میں آپ کو ایک خط کے ذریعے مطلع کیا گیا تھا۔تاہم، یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ نے میونسپلٹی کی مذکورہ اراضی پر تجاوزات کیے ہیں اور آپ کو اس کے ذریعے جلد از جلد تجاوزات کو ختم کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ انتباہ دیتے ہوئے کہ دو ہفتوں کے بعد کارروائی کی جا سکتی ہے، اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مستری نے کہا، “یہ مسئلہ ہمارے نوٹس میں آیا ہے۔ اسے بی جے پی کارپوریٹر وجے پوار نے بھی اٹھایا۔ ہم نے پہلے ہی یوسف پٹھان کو 6 جون کو نوٹس دیا تھا اور انہیں  تقریباً دو ہفتے کا وقت بھی دیا تھا۔ پٹھان کے لیے یہ مناسب وقت ہے کہ وہ خود ہی تجاوزات کو ختم کر دیں۔ اگر انہوں نے نوٹس کی تعمیل نہیں کی تو ہم مزید کارروائی کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN