اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مفتی تقی عثمانی کے فتوے کے بعدپاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
250
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رواں ماہ کے آغاز میں صوبہ سندھ کے انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیؤنیٹولوجی (ایس آئی سی ایچ این) میں پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک قائم کیا گیا تھا۔ تاہم پاکستانی حکام نے ایک فتوے کے بعد اس کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے اور اس معاملے کو اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس بھیج دیا ہے تاکہ اس حوالے سے مزید رہنمائی حاصل کی جا سکے۔
ہسپتال نے اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ منصوبہ کیسا چل رہا تھا اور کتنے نومولود بچے اس فیصلے سے متاثر ہوں گے؟
اس سے قبل جامعہ دارالعلوم کراچی، جو کہ اپنے علماء اور فتاویٰ کے لیے مشہور ہے اور پیچیدہ مسائل کی ترجمانی کرتی ہے، نے انسانی دودھ کے بینک کے حق میں فتویٰ جاری کیا تھا۔ تاہم اس فتوے میں پیشگی شرائط کی ایک فہرست بھی دی گئی تھی۔ ان شرائط کے مطابق یہ ضروری ہے کہ دودھ فراہم کرنے والی ماؤں اور یہ دودھ پینے والے بچوں اور ان کی ماؤں کا مکمل ڈیٹا شائع کیا جائے۔ اس طرح یہ دودھ صرف مسلم مائیں دیگر مسلم ماؤں کو ہی دے سکتی ہیں اور یہ سروس مفت فراہم کی جائے گی۔
تاہم 16 جون کو جامعہ دارالعلوم نے اپنے پہلے اجازت نامے کو منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ پیشگی شرائط کو پورا کرنا تقریباً ناممکن نظر آتا ہے۔
ایس آئی سی ایچ این کے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے، خاص طور پر جن ماؤں کا حمل 34 ہفتوں سے کم رہا ہو یا نوزائیدہ بچے کا وزن دو کلو سے کم ہو، اکثر ان کی غذائیت کو پورا کرنے کے لیے ماں کا دودھ کافی نہیں ہوتایونیسیف کے تعاون سے قائم کیے گئے اس بینک میں مائیں اُن بچوں کے لیے اپنا دودھ جمع کروا سکتی تھیں، جو کسی بھی وجہ سے اپنی ماں کا دودھ پینے سے محروم رہ جاتے ہیں۔
ہیومن مِلک بینک کی سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد یہ معاملہ زیر بحث تھا۔ پاکستان کے مذہبی طبقے کا کہنا ہے کہ  ‘انسانی دودھ بینک‘ شرعی اصولوں کے منافی ہے جبکہ ملک کا آزاد خیال طبقہ اس کے حق میں ہے۔
اس بحث کے شدت اختیار کر جانے کے بعد پاکستان کے مشہور مفتی تقی عثمانی نے 16 جون کو ہیومن مِلک بینک کے ناجائز ہونے کا فتویٰ جاری کر دیا، جس کے بعد اس ادارے کی تمام تر سرگرمیاں روک دی گئیں۔
مذہبی رہنماؤں کے مطابق یہ مسئلہ رضاعیت کے مسئلے سے جڑا ہوا ہے۔ ان کے مطابق اگر خواتین اپنا دودھ بینک میں جمع کروائیں گی، تو اس طرح کوئی نہیں معلوم کر سکے گا کہ کس بچے نے کس خاتون کا دودھ پیا ہے اور اسلام کا پیش کردہ رضاعی بہن بھائی کا تصور ختم ہو جائے گا۔(سورس :ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN