اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علی گڑھ لنچنگ: 10 دن بعد  مارے گئے  فرید کے خلاف ہی  ‘ڈکیتی’ کا مقدمہ درج

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
613
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ لنچنگ کیس میں مارے گئے نوجوان متاثرہ کے خلاف الٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایک ملزم کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول محمد فرید عرف اورنگزیب سیڑھیوں سے گرا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تاہم 10 دن پہلے پیش آنے والے واقعے میں میڈیا نے بتایا تھا کہ فرید اپنے دوست روہت کے گھر گیا تھا۔ جب وہ واپس جانے لگا تو کچھ لوگوں نے شور مچا کر لوگوں کو اکٹھا کیا اور اس ہجوم نے فرید کو مار ڈالا۔ شہر کے مامو بھانجا علاقے میں پیش آئے اس واقعہ سے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے 7 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ ان میں راہول متل نام کے ملزم کی ماں لکشی متل نے ہفتہ کو پولیس میں شکایت درج کرائی۔ جس کی بنیاد پر فرید اور دیگر آٹھ افراد کے خلاف ڈکیتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی۔
ایف آئی آر کے مطابق راہول متل کی والدہ نے پولیس کو بتایا ، “18 جون کی رات فرید عرف اورنگزیب ہمارے گھر میں داخل ہوا اور ہمارا قیمتی سامان لوٹنے سے پہلے مجھ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔ جب میرے گھر والوں نے اس کا پیچھا کیا تو وہ توازن کھو بیٹھا، سیڑھیوں سے گر گیا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے پاس اس بات کا جواب نہیں ہے کہ راہل کے گھر والوں کو واردات کے دس دن بعد ڈکیتی، لوٹ مار اور چھیڑ چھاڑ کی یاد کیوں آئی۔
علی گڑھ لنچنگ کی سی سی ٹی وی ستیہ ہندی کے مطابق فوٹیج دستیاب ہے۔ لیکن پولیس نے متوفی اور دیگر ملزمین کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 354 (کسی عورت پر حملہ کرنا یا اس کے کپڑے اتارنے کے ارادے سے  طاقت کا استعمال) اور 395 (ڈکیتی) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
فرید کے علاوہ ان کی جانب سے جن لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں چھ نامزد اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تاہم، دو ہفتے قبل اس کے اہل خانہ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا تھا کہ وہ کام کے بعد گھر واپس آ رہے تھے جب کچھ مقامی لوگوں نے اسے گھیر لیا اور ان پر چوری کا شبہ کرتے ہوئے اس کی پٹائی کی۔
علی گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم شیکھر پاٹھک کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ 35 سالہ شخص کو شدید زخمی حالت میں ملکھان سنگھ ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN