اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے بی وی پی سے تعلق رکھنے والے DUSU کے صدر پر فرضی مارک شیٹ سے دہلی یونیورسٹی یمیں داخلہ لینے کا الزام

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر تشار ڈیڈھا فرضی مارک شیٹ معاملے میں مشکل میں دکھائی دے رہے ہیں۔ این ایس یو آئی نے ان پر یہ الزام لگایا ہے۔ روہتک کے ایم پی دیپیندر ہڈا نے بھی یہ مسئلہ اٹھایا ہے اور تشار ڈیڈھا کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج تک کے مطابق انہوں نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا، ‘یہ بہت سنگین معاملہ ہے۔ اے بی وی پی نے بہت بڑا دھوکہ دہی کرکے صدر کا عہدہ حاصل کیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (DUSU) کے صدر کو فوری اثر سے عہدے سے ہٹا دیا جائے! نہیں تو ہم عدلیہ کے پاس جائیں گے۔
٭این ایس یو آئی نے مارک شیٹس کی تصویریں پوسٹ کیں۔
درحقیقت جمعہ کو یہ بات سامنے آئی کہ دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر تشار ڈیڑا نے ایک ہی سال میں یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای دونوں سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا ہے۔ ان کے دونوں بورڈز کی مارک شیٹس بھی سامنے آچکی ہیں، جن میں سال 2016 درج ہے۔ کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ این ایس یو آئی نے حال ہی میں ایکس پر سرٹیفکیٹس کی تصویریں پوسٹ کیں اور اے بی وی پی کے ڈی یو ایس یو کے صدر تشار ڈیڈھا پر دہلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے فرضی سرٹیفکیٹس کا استعمال کرنے کا الزام لگایا۔
ابھے دہیا (ڈی یو ایس یو کے نائب صدر) نے ڈی یو ایس یو کے صدر تشار ڈیڈھا کے خلاف جعلی مارک شیٹ بنا کر ڈی یو میں داخلہ لینے کی شکایت درج کرائی ہے۔ این ایس یو آئی ڈی یو ایس یو کے نائب صدر ابھے دہیا نے ایکس پر پوسٹ کرکے اس مسئلہ کو اٹھایا ہے۔ انہوں نے لکھا، ‘دہلی یونیورسٹی انتظامیہ کا بڑا گھپلہ بے نقاب، انتخابات میں دھاندلی! جعلی دستاویزات! انہوں نے لکھا کہ اے بی وی پی کے صدارتی امیدوار تشار ڈیڈھا الیکشن لڑنے کے بھی اہل نہیں تھے۔ اب ABVP کے DUSU صدر کو ہٹا دیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ طلبہ کے مینڈیٹ پر سنگین حملہ ہے۔ یہ ڈی یو کے جمہوری نظام پر حملہ ہے۔ ہم فراڈ کرنے والے DUSU کے صدر تشار ڈیڈھا کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ادھر ڈیڈھا نے اس الزام کو فرضی بتایا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN